ETV Bharat / state

پانچ کونسلر کی ترنمول کانگریس میں واپسی

گزشتہ 28 مئی کو دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے والے حالی شہر میونسپلٹی کے کونسلرز آج پھر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے۔

author img

By

Published : Jul 9, 2019, 6:06 PM IST

پانچ کو نسلر کی پھر ترنمول کانگریس میں واپسی

تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل حالی شہر میونسپلٹی کے ترنمول کانگریس کے 21 میں 17 کونسلرز ترنمول چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گیے تھے ۔ 17 میں پانچ کونسلر ز ایک بار پھر ترنمول کا نگریس میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

ریاستی وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے آ ج پر یس کا نفرنس کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ترنمول چھوڑ کر جانے والوں نے ایک بار پھر ترنمول کانگریس میں شامل ہو کر یہ ثابت کیا کہ انہوں نے گھر واپسی کو ترجیح دی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی ایک فرقہ پرست سیاسی جماعت ہے ۔ اس سے لوگوں کی بھلائی کی امید نہیں کر سکتے ہیں۔ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر گیے تھے وہ پھر ترنمول کانگریس میں شامل ہو ئے ہیں ۔ انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو ا ہے ۔

ریاستی وزیر کے مطابق ترنمول کانگریس حالی شہر میونسپلٹی میں ایک بار پھر بورڈ بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ ایک دو دنوں میں تمام کونسلرز سے رائے مشورہ کرنے کے بعد بورڈ بنانے کا دعوایٰ کریں گے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.