ETV Bharat / state

'نوبل انعام یافتہ امریتہ سین بھارت مخالف باتیں کرتے ہیں' - Nobel awarded Amartya Sen

بنگال کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کی شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی جماعتوں سے دوری بنانے کا مشورہ دیا۔

نوبل انعام یافتہ امریتہ سین
نوبل انعام یافتہ امریتہ سین
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 12:10 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے شہر ہاوڑہ میں سیاسی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نوبل برائے معاشیات انعام یافتہ امریتہ سین نہ صرف بنگال بلکہ بھارت کے لیے فخر ہیں لیکن انہیں کچھ باتوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیوں کہ ان کی باتوں کو پورا ملک سنتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلے پر ملک کو ان سے مشورے کی امید کرتا رہا ہے۔

نوبل انعام یافتہ امریتہ سین بھارت مخالف باتیں کرتے ہیں

انہوں نے کاہ کہ نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کسی ایک پارٹی کے ہو کر بات کریں گے تو یہ بہتر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ بھارت کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں، انہیں اس بات کا خیال کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ 'ماہر اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امریتہ سین بھارت اور مرکزی حکومت مخالف باتیں کرتے ہیں'۔

وزیراعلی ممتا بنرجی سمیت بنگال کے تمام دانشوروں، ادیبوں اور فنکاروں نے نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کی حمایت میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں

انہوں نے کہا کہ جو شخص بھارت مخالف باتیں کرے گا تو عام لوگوں کے درمیان ان کی عزت کم ہوسکتی ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کی تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی جماعتوں سے دوری بنانے کا مشورہ دیا۔

امریتہ سین ترنمول کانگریس کی زبان بولتے ہیں، مرکزی حکومت کی مخالفت کرنے کا مطلب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا وزیراعظم نریندر مودی کو عظیم سیاسی رہنما تسلیم کرچکی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر ترقیاتی منصوبوں کی تعریفیں نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں کی جا رہی ہے لیکن نوبل انعام یافتہ امریتہ سین ملک اور حکومت کی مخالفت کرتے ہیں۔

نوبل انعام یافتہ امریتہ سین
نوبل انعام یافتہ امریتہ سین

انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کو یہ بات کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ وشو بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بدوت چکرورتی نے نوبل انعام یافتہ امریتہ سین پر شانتی نیکیتن کی زمین پر مبینہ قبضہ کرنے کا الزام لگایا۔

وشو بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس ضمن میں امریتہ سین کو نوٹس جاری کیا تھا۔

وزیراعلی ممتا بنرجی سمیت بنگال کے تمام دانشوروں، ادیبوں اور فنکاروں نے نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کی حمایت میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.