ETV Bharat / state

NIA Begins Probe in Two Cases of Bengal مغربی بنگال میں این آئی اے نے دو معاملے کی تحقیقات شروع کی

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 1:33 PM IST

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے مغربی بنگال کے دو الگ الگ معاملات کی تحقیقات شروع کی ہے۔ ان معاملوں کی جانچ مغربی بنگال پولیس کر رہی تھی لیکن اب انہیں قومی تفتیشی ایجنسی کو سونپ دیا گیا ہے۔ NIA Has Started A Probe

مغربی بنگال میں این آئی اے نے دو معاملے کی تحقیقات شروع کی

کولکاتا: مغربی بنگال میں این آئی اے (The National Investigation Agency )کی ٹیم ایک گاڑی سے 81,000 الیکٹرک ڈیٹونیٹرز ضبط کیے جانے اور ایک اسکول کے پیچھے ایک کھیت میں ایک پراسرار بم دھماکے سے منسلک معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔

چونکہ 81,000 الیکٹرک ڈیٹونیٹرز کی برآمدگی پر دہشت گردانہ سازش کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا، مغربی بنگال پولیس اس کیس کی تحقیقات کر رہی تھی لیکن تقریباً تین ماہ بعد کیس این آئی اے کو سونپ دیا گیا۔

ایجنسی نے 20 ستمبر کو انڈین پینل کوڈ ایکٹ (IPC) کی دفعہ 120B، اور دھماکہ خیز مواد ایکٹ (ES ایکٹ) کی دفعہ 4,5 اور 6 کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی اور اس کی ضبطی کے سلسلے میں تحقیقات شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں:Dussehra 2022 وادی کے متعدد اضلاع میں دسہرہ تقریبات کا انعقاد

یہ الزام ہے کہ پچھلے چند مہینوں میں امدادالحق عرف الحسین، ماسٹر سہراب الدین شیخ، عثمان شیخ، مخلص الرحمٰن، سکھ چند شخ، ولاد حسین، شہاب الدین شیخ، عاشق شخ، منصور شخ، شہجہان شیخ سمیت دوسرے لوگوں کے خلاف مقدمہ چل رہا ہے۔ NIA Begins Probe in Two Cases of Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.