ETV Bharat / state

میتھیو سیموئل کی سی بی آئی دفتر میں حاضری - ناردا اسٹنگ آپریشن

ناردا اسٹنگ آپریشن کیس میں سی بی آئی نے ایک بار پھر میتھیو سیموئل کو نظام پیلیس طلب کیا جہاں انہوں نے سی بی آئی کی جانچ میں تعاون کرنے کی بات کی لیکن اپنے فون اور لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ سی بی آئی سے شیئر کرنے سے انکار کر دیا۔

ناردا اسٹنگ معاملہ
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 11:03 PM IST

ناردا کیس میں پوچھ تاچھ کے لیے ایک بار پھر میتھیو سیموئل، نظام پیلیس پہنچے، انہیں گزشتہ 4 اکتوبر کو سی بی آئی نے نوٹس جاری کیا تھا۔

نظام پیلیس پہنچنے کے بعد سی بی آئی کے دفتر جانے سے قبل میتھیو سیموئل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ 'مجھے ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے اور میں جانچ میں سی بی آئی کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہوں لیکن جانچ کے نام پر میں اپنے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کا پاسورڈ نہیں دوں گا۔'

سی بی آئی ذرائع کے مطابق میں ناردا اسٹنگ آپریشن کے لیے میتھیو سیموئل نے جس فون اور لیپ ٹاپ کا استعمال کیا تھا جانچ کے لیے ان کا پاسورڈ نہایت ہی اہم ہے اور اس کی ضرورت ہے، سی بی آئی کا خیال ہے کہ ناردا اسٹنگ آپریشن کے جتنے بھی ویڈیوز سامنے آئے ہیں اس کے علاوہ مزید مواد میتھیو سیموئل کے لیپ ٹاپ میں موجود ہیں اور ان مواد سے کئی اہم انکشافات ہو سکتے ہیں۔

Intro:ناردا اسٹینگ آپریشن معاملے میں آج سی بی آئی نے ایک بار پھر میتھیو سیموئل کو نظام پیلیس طلب کیا تھا انہوں نے
میڈیا کو بتایا کہ وہ سی بی آئی کی جانچ میں تعاون کریں گے لیکن اپنے آئی فون اور لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ نہیں بتائیں گے.

Body:ناردا معاملے میں پوچھ تاچھ کے لئے آج ایک بار پھر میتھیو سیموئل نظام پیلیس پہنچے ان کو گزشتہ 4 اکتوبر کو سی بی آئی نے نوٹس جاری کیا تھا. آج نظام پیلیس پہنچے کے بعد سی بی آئی کے دفتر جانے سے پہلے میتھیو سیموئل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ناردا اسٹینگ آپریشن معاملے میں پوچھ تاچھ کے لئے بلایا گیا ہے میں جا. چ میں سی بی آئی کی جانچ میں تعاون کرنے کے لئے تیار ہوں لیکن جانچ کے نام پر میں سی بی آئی کو اپنے لیپ ٹاپ اور آئیفون کا پاسورڈ دینے کے لئے تیار نہیں ہوں کیونکہ یہمیری ذاتی چیز ہے. سی بی آئی ذرائع کے مطابق میں ناردا اسٹینگ آپریشن کے لئے میتھیو سیموئل نے جس آئی فون اور لیپ ٹاپ کا استعمال کیا تھا جانچ کے لئے ان کا پاسورڈ نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی ضرورت ہے سی بی آئی کا خیال ہے کہ ناردا اسٹینگ آپریشن کے جتنے ویڈیو فوٹیج سامنے آئے ہیں اس کے علاوہ اور بھی مواد میتھیو سیموئل کے لیپ ٹاپ میں موجود ہیں ان مواد سے کئی اہم انکشافات سامنے آ سکتے ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.