ETV Bharat / state

مغربی بنگال: سی اے اے مخالف آوازیں ایک بار پھر سے اٹھنے لگیں - BJP national president JP Nadda

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) سے متعلق بیان کے بعد ایک بار پھر سے مغربی بنگال میں سی اے اے پر بحث چھڑ گئی ہے۔ مسلم تنظیموں کی جانب سے جے پی نڈا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مغربی بنگال: سی اے اے مخالف آوازیں ایک بار پھر سے اٹھنے لگیں

author img

By

Published : Oct 23, 2020, 1:11 PM IST

جماعت اسلامی اور جمعیت العلما ہند مغربی بنگال نے ایک بار پھر سے سی اے اے مخالف تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا تھا کہ 'کورونا وائرس کی وجہ سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ نہیں ہوسکا ہے لیکن بہت جلد اس پر کام شروع ہوجائے گا اور یہ نافذ العمل ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سی اے اے کے تعلق سے جے پی نڈا کا بیان بیحد افسوسناک: اشوک گہلوت

ریاست راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے تعلق سے دیے گیے بیان کی شدید مذمت کی اور ان کے بیان کو افسوسناک قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.