ETV Bharat / state

'اساتذہ کے مسائل جلد حل کریں'

بی جے پی کے سنیئر رہنما مکل رائے نے بھوک ہڑتال میں بیٹھے اساتذہ کے مسائل جلد سے جلد حل کرنے کے لیے ریاستی وزیر اعلیٰ ممتابنر جی اور وزیر تعلیم کو خط لکھیں گے۔

author img

By

Published : Jul 22, 2019, 3:04 PM IST

'اساتذہ کے مسائل جلد حل کریں'

انہوں نے کہاکہ ریاست میں اساتذہ کا مسئلہ سنگین ہے ۔ مسئلے کا حل جلد نہیں نکالا گیا تو اس کا نتیجہ بہت خطرناک ہوسکتے ہیں۔ بھوک ہڑتال میں بیٹھنے والے میں سے کئی لوگوں کی حالت بگڑ گئی ہے۔

'اساتذہ کے مسائل جلد حل کریں'

مکل رائے نے کہا کہ ممتا بنر جی کی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت کے پاس کسی سمئلے کو سلجھانے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔ ان کے پاس جو لوگ ہیں انہیں کچھ نہیں آ تا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست کی وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم کو خط لکھ کر مسئلے کا حل نکلنے کا مطالبہ کروں گا۔حکومت اساتذہ کی بھوک ہڑتال کو ہلکے میں لے رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کو سمنجھنا چا ہیے کہ اساتذہ کی تحریک گزشتہ چھ مہینوں سے جاری ہے۔ آئے دن تحریک شدید اختیار کر تی جا رہی ہے۔ حکومت مسئلے کو سلجھانے کے بجائے اساتذہ کو دکھ لینے کی دھمکی دے رہی ہے۔ اس سے بری بات اور کیا ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:

ssaaa 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.