ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee سنیئر رہنما مکل رائے کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات - مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

وزیراعلی ممتا بنرجی پنچایت انتخابات سے پہلے ضلع کے دورے پر گئی ہیں۔ ممتا اس دورے کا آغاز بدھ کو ندیا میں ایک بڑی میٹنگ سے کرنے والی ہیں۔ کرشنانگر نارتھ کے رکن اسمبلی مکل رائے نے بھی وزیر اعلیٰ سے اہم ملاقات کی۔ CM Mamata Banerjee

سنیئررہنما مکل رائے کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 12:54 PM IST

ندیا: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی پنچایت انتخابات سے پہلے ضلع کے دورے پر گئی ہیں۔ ممتا اس دورے کا آغاز بدھ کو ندیا میں ایک بڑی میٹنگ سے کرنے والی ہیں۔ کرشنانگر نارتھ کے رکن اسمبلی مکل رائے نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔ CM Mamata Banerjee And Mukul Roy Meet Before Panchayat Election In Nadia Spark New Speculation

سنیئررہنما مکل رائے کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے ملاقات

ممتا کے سرکٹ ہاؤس پہنچنے کے فوراً بعد مکل وہاں چلے گئے۔ انہوں نے کچھ دیر وزیر اعلیٰ سے بات کی۔ ترنمول ذرائع کے مطابق بدھ کو ممتا کی طرف سے منعقدہ جلسہ عام میں مکل موجود ہو سکتے ہیں۔ یہ بات کافی اہم ہے کہ مکل پنچایت انتخابات سے عین قبل ندیا میں سرگرم ہو گئے تھے۔ دراصل، مکل کی سیاسی پوزیشن ابھی بھی پوری طرح واضح نہیں ہے۔ حالانکہ وہ کاغذ پر بی جے پی کے ایم ایل اے ہیں۔

گزشتہ سال کے اسمبلی انتخابات کے فوراًبعد وہ ترنمول بھون میں ابھیشیک بنرجی سے ملاقات کی تھی۔انہوں نے صدارتی انتخاب کے دوران بھی ترنمول امیدوار کو ووٹ دیا تھا۔ بعد میں انہوں نے بھائی یھونٹا کی تقریب میں ممتا بنرجی سے بھی ملاقات کی۔ تب ہی ان کی سیاسی سرگرمی کے بارے میں قیاس آرائیاں عروج پر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے گرو نانک کو خراج عقیدت پیش کیا

مکل رائے جب ترنمول میں تھے تو ندیا ضلع کے آبزور کے انچارج کے طور پر کام کر چکے ہیں ۔ وہ پورے ضلع کو اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ مکل کے اب بھی بہت سے خاص لوگ ضلع پارٹی میں موجود ہیں ۔ متوا سماج کی اکثریت والے اس علاقے میں اس وقت ترنمول کانگریس کچھ مشکل میں ہے۔ جن چند حلقوں میں بی جے پی نے 2021 کے اسمبلی انتخابات میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، ان میں ندیا ضلع بھی شامل ہے۔CM Mamata Banerjee And Mukul Roy Meet Before Panchayat Election In Nadia Spark New Speculation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.