ETV Bharat / state

'بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بنناچاہتی ہیں ممتابنرجی' - وزیر اعلیٰ

بی جے پی کے سنیئر رہنما مکل رائے نے مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی پر لفظی حملہ کرتے ہوئے انہیں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بننے کا مشورہ دیا۔

'بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بنناچاہتی ہیں ممتابنرجی'
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 7:11 PM IST

شاما پرساد مکھرجی کی یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی کے سنیئر رہنما مکل رائے شری رامپور میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنر جی وزیراعظم بننے کا خواب دکھنے لگی تھیں لیکن بھارت کے عوام نے ان کے خواب کو چکناچور کردیا۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی کا خواب اب کبھی بھی پورا نہیں ہو گا۔ اگربنگلہ دیش کو مغر بی بنگال کے ساتھ الحق کردیاجائے تو ممتابنرجی وزیراعظم بن سکتی ہیں۔ مگر ایسا کبھی نہیں ہوسکتاہے۔

بی جے پی کے رہنما نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں پر حملہ کر تے ہوئے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ کیاثابت کرنا چا ہتی ہیں۔ انہوں نے ایشکون کی رتھ یاترا میں نصرت جہاں کوکیوں لے گئیں۔ انہیں پتہ نہیں ہے کہ نصرت جہاں کون ہے۔ میں کسی مذہب کوٹھنس پہنچنا نہیں چاہتا ہوں مگر ریاست کی وزیر اعلیٰ کچھ اور ہی سوچتی ہیں۔

عام بجٹ سے متعلق مکل رائے کاکہنا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے غریب عوام کوبجٹ کے نام پر کئی اہم چیزیں تحفہ میں دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست مغربی بنگال میں انڈسٹری نام کی کوئی چیز نہیں ہے مگر ترنمول کانگریس پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضا فہ کے خلاف سڑکوں پر آکر لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.