ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں پھرایک لاش برآمد - لاش

مغربی بنگال میں سیاسی تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک بار پھر سے مغربی بنگال کے مالدہ کے انگلش بازار پولیس تھانہ علاقہ میں ایک خاص پارٹی کے کارکن کی لاش ملنے سے سنسنی ۔

مغربی بنگال
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 4:44 PM IST

Updated : Jun 12, 2019, 5:17 PM IST

خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق بی جے پی کارکن انل سنگھ کی لاش ملنے کے بعد علاقے میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔

مغربی بنگال
مغربی بنگال

ادھر کولکاتا پولیس نے وپن بہاری گانگولی اسٹریٹ میں بی جے پی کارکنان پر لاٹھی چارج کیا ہے۔ وہ ریاست کی ترنمول کانگریس حکومت کے خلاف لال بازار میں مارچ کررہے تھے۔

اس سے پہلے ہفتہ کو شمالی 24 پرگنہ ضلع میں الیکشن کے بعد ہوئے تشدد میں چار لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں جاری تشدد پر اتوار کو افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد بھی تشدد ریاستی سرکار کی ناکامی ظاہر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی ممتا حکومت کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے اس سے قانون وانتظام، پرامن اور پبلک مقامات میں امن بنائے رکھنے کو کہاہے۔

ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ' گذشتہ کچھ ہفتوں میں جاری تشدد ریاست میں قانون وانتطام بنائے رکھنے اور عوام میں اعتماد قائم کرنے میں ناکامی ظاہر ہوتی ہے۔'

غور طلب ہے کہ یہاں پر آئے دن سیاسی کارکنان کو نشانہ بناکر ان پر حملے کیے جارہے ہیں۔
جبکہ سیاسی الزامات در المامات بی جے پی اور ریاست کی برسراقتدار ٹی ایم سی ایک دوسرے پر لگاتی رہتی ہے۔

Intro:Body:

mufeez

Conclusion:
Last Updated : Jun 12, 2019, 5:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.