ETV Bharat / state

Shatrughan Sinha on Partha Chaterjee: رکن پارلیمان شتروگھن سنہا کی مرکز پر نکتہ چینی - بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت

مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول سے رکن پارلیمان شتروگھن سنہا نے ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما پارتھو چٹرجی کی گرفتاری پر مرکزی حکومت کوہدف تنقید بنایا۔ Shatrughan Sinha on Partha Chaterjee

رکن پارلیمان شتروگھن سنہا کی مرکز پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 1:29 PM IST

مغربی بنگال کے مشرقی بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ آسنسول سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان شتروگھن سنہا نے پارتھو چٹرجی کی گرفتاری پر مرکزی حکومت کی جم کر تنقید کی۔ رکن پارلیمان شتروگھن سنہا نے کہاکہ پارتھو چٹرجی کو سیاسی انتقام کے لئے ہدف بنایا گیا ہے۔بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت سرکاری جانچ اداروں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک بدترین معاشی صورتحال سے دوچار ہے،ملک میں بے روزگاری انتہائی عروج پر ہے،ڈالر کے مقابلے ایک روپیہ 80 تک پہنچ چکا ہے،لیکن مرکزی حکومت کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ Shatrughan Sinha on Partha Chaterjee
انہوں کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو ان سب مسائل کے حل کے لئے کام کرنے کے بجائے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو سیاسی انتقام کے تحت ہدف بنا رہی ہے۔ آسنسول پارلیمانی حلقے میں ایک تقریب کے دوران جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تمام اختلافات کو ختم کر کے ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ملک ترقی کرے گا تو ہم ترقی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: MD Salim On Partha Chatterjee: کروڑوں روپے کی برآمدگی ہی بدعنوانی کا ثبوت، محمد سلیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.