ETV Bharat / state

Welcome Hajis at Kolkata Airport: رکن پارلیمان نصرت جہاں نے عازمین حج کا کولکاتا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 10:45 AM IST

ضلع شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں MP Nusrat Jahan نے عازمین حج کا کولکاتا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا، اس موقع پر انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے فراہم سہولیات کی خوب تعریف بھی کی۔ Arrival of Pilgrims at Kolkata Airport

رکن پارلیمان نصرت جہاں نے عازمین حج کا کولکاتا ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ مقدس سفر مکمل کرکے اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹنے عازمین حج کا استقبال کرنے کا موقع ملا۔ اس سے بڑی بات ہمارے لیے اور کیا ہو سکتی ہے۔ اداکارہ اور رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ انہیں جیسے ہی پتہ چلا کہ عازمین حج کی واپسی ہونے والی ہے۔ سب کام چھوڑ کر وہ حاجیوں کے استقبال کے لیے دمدم ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ MP Nusrat Jahan WelCome Hajis at Kolkata Airport

رکن پارلیمان نصرت جہاں نے عازمین حج کا کولکاتا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی حکومت نے ہر سال کے مقابلے اس سال عازمین حج کے لیے کچھ خاص انتظامات کیے گئے تھے۔وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی جانب سے اس کے لیے خاص ہدایت دی گئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب عازمین حج کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی تمام تر کوشش کی گئی ہے اس میں ہماری حکومت کتنی کامیاب ہوئی ہے یہ تو عازمین حج ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں کے مطابق رکن پارلیمان ندیم الحق نے اس مرتبہ جس طرح سے کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ مغربی بنگال حج کمیٹی نے عازمین حج تک تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم رول ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.