ETV Bharat / state

موہن بگان نے کورونا سے لڑنے کے لئے 20 لاکھ روپے دئے

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:33 PM IST

آئی لیگ چمپئن موہن بگان کلب نے کوروناکی وبا سے لڑنے کے لئے مغربی بنگال ریاست کے ہنگامی امداد فنڈ میں 20 لاکھ روپے دیئے ہیں۔

موہن بگان نے کوروناسے لڑنے کے لئے 20 لاکھ روپے دئے

موہن بگان کلب کے ایک اہلکار نے ٹوئٹر کے ذریعے کہاکہ وزیراعلی ممتا بنرجی کی کال پر کلب نے ریاستی حکومت کو اپنی طرف سے کچھ مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاست میں 27 مارچ کو کوروناکے پانچ مثبت معاملے رپورٹ کئے گئے تھے جس سے ریاست میں کورونامتاثرہ لوگوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔

ریاست محکمہ صحت کے مطابق مغربی بنگال کے مختلف حصوں میں کل 25096 لوگوں کو کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔73افراد مختلف اسپتالوں کے آئسو لیشن وارڈ میں داخل ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔

ان میں 53 افراد کے خون کے نمونے کی جانچ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد کی رپورٹ آئی تھی جس میں سے 26 لوگوں میں کورونا وائرس منفی پایاگیا ہے۔

ریاست میں اب تک 15 مریضوں کی کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ایک شخص کی موت ہو ئی ہے۔

گزشتہ روز انگلینڈ سے آنے والی ایک فیملی کے پانچ افراد کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس میں ایک نوماہ کابچہ بھی شامل ہے۔

بنگال میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ایک مریض کی ہوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک پرائیوٹ نرسنگ ہوم میں 66 سالہ ایک شخص کو داخل کرایا گیا ہے جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

جبکہ بنگال میں پہلے تین متاثر بیرون ممالک سے لوٹنے والے ہیں اورتین افراد لندن سے لونٹنے والے شخص سے رابطے میں آیا تھا۔

ممتا بنرجی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 200کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔جس سے وینٹی لیٹر، ماسک اور دیگر طبی سامانوں کی خریداری کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.