ETV Bharat / state

Mohammadan Sporting سپر سکس مرحلے میں محمڈن اسپورٹنگ کو دوسری جیت - نئی ہٹی میں واقع بنکم چندر فٹبال اسٹیڈیم

مارکوس جوزف کے دو گول کی بدولت محمڈن اسپورٹنگ نے بھوانی پور کلب کو یکطرفہ مقابلے میں0-3 گول سے شکست دے کر کلکتہ فٹبال لیگ کے سپر6 مرحلے میں مسلسل دوسری جیت درج کی۔ Calcutta Football League

سپر6مرحلے میں محمڈن اسپورٹنگ کو دوسری جیت

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 11:53 AM IST

شمالی24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی میں واقع بنکم چندر فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں محمڈن اسپورٹنگ اور بھوانی پور کلب کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ Mohammadan Sporting Registered 2nd Win In Super 6 Round Of Calcutta Football League

سپر6مرحلے میں محمڈن اسپورٹنگ کو دوسری جیت

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا آغاز کیا۔دونوں جانب سے پے در پے حملے کئے گئے۔پہلے ہاف کے انجوری ٹائم 3+45 ویں منٹ پر مارکوس جوزف نے ہیڈر کے ذریعہ گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو ایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم رول ادا کیا۔

کھیل کے 67 ویں منٹ پر مارکوس جوزف نے پنالٹی کے ذریعہ گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کی سبقت کو دو صفر کر دیا۔ دو صفر کی سبقت کے محمڈن اسپورٹنگ کی جانب سے عمدہ کھیل کا سلسلہ جاری رہا۔

کھیل کے72 ویں منٹ پر عثمان این دائے نے ایک اور گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو تین صفر سے آگے کر دیا۔بھوانی پور کلب تین صفر سے بچھڑنے کے بعد دفاعی انداز میں کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو مزید گول کرنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ICC T20 World Cup 2022 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، پورن

کھیل کے اختتام تک محمڈن اسپورٹنگ نے تین صفر کی سبقت برقرار رکھتے ہوئے کلکتہ فٹبال لیگ کے سپر6 مرحلے ( Super 6 Round)میں مسلسل دوسری جیت درج کرکے پوائنٹ ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔

مارکوس جوزف اور عثمان این دائے نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی توقع کے مطابق رہی ہے۔ہمیں اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ Mohammadan Sporting Registered 2nd Win In Super 6 Round Of Calcutta Football League

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.