ETV Bharat / state

Chor Dharo Jail Bharo Campaign سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم - مغربی بنگال میں بدعنوانی کے معاملے کے انکشافات

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم کی قیادت میں مغربی بنگال میں بدعنوانی کے معاملوں کے سامنے آنے کے بعد چور دھرو جیل بھرومہم چلاتے ہوئے سی جی او کمپلیکس کا گھیراؤ کیا۔ Chor Dharo Jail Bharo Campaign

سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم
سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 7:15 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمیری اور اپرپرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے انکشافات، بھارت بنگلہ دیش سرحد پر جانوروں کے اسمگلنگ اور کوئلہ اسمگلنگ میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماؤں اور ورزا کے مبینہ طور پر ملوث پائے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتیں بڑے پیمانے پرتحریک چلا رہی ہیں۔ Chor Dharo Jail Bharo Campaign in kolkata

سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم
سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم

اسی درمیان سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم کی قیادت میں مغربی بنگال میں بدعنوانی کے معاملے کے انکشافات کے بعد چوردھر جیل بھرومہم چلاتے ہوئے سی جی او کمپلیکس کا گھیراوکیا۔ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس میں سی پی آئی ایم کے سینکڑوں حامیوں نے شرکت کی ۔انہوں نے بدعنوانی کے معاملے میں ملوث سیاسی رہنماوں کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا۔

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے کہاکہ مغربی بنگال کی پولیس انتظامیہ کا رول مشکوک ہے۔پولیس انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب ریاست کے تمام اضلاع میں بدعنوانی اور جرائم دونوں کے گرام تیزی سے اوپر اٹھ رہا ہے۔ بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس کے رہنماوں کو اس بات کا اطمینان ہے کہ ان کے خلاف رہاستی پولیس کوئی کارروائی نہیں کرسکتی ہے۔

سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم
سی پی آئی ایم کی چوردھرو جیل بھرو مہم

انہوں نے کہاکی پولیس انتظامیہ جب تک غیرجانبدار نہیں ہوتی ہے اس وقت تک مغرنی بنگال میں جرائم اور بدعنوانی کا خاتمہ نہیں ہو سکتا ہے۔باگوہاٹی میں دوطالب علموں کے قتل کا واقعہ پیش آیا لیکن وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی بیان نہیں ہے ۔وزیراعلیٰ نے قتل معاملے کے بارے میں کچھ کہنے کے بجائے جیل میں بند ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل کی جیل سے رہائی پر بہادر کی طرح استقبال کرنے کااعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:CPIM Leader Mohammad Salim محمد سلیم نے وزیراعلی ممتا بنرجی پرتنقید کی

لفٹ فرنٹ کے چئیرمین بمان بوس نے مغربی بنگال حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ بنگال میں ایک ایسی حکومت ہے جس کی وجہ سے پوری ریاست میں افراتفری کاماحول ہے۔یہ ایک افسوس کاعالم ہے۔

سی پی آئی ایم مرکزی کمیٹی کے رکن سجن چکرورتی اور خاتون رہنما گارگی چٹرجی نے بھی ترنمول کانگریس کی قیادت والی مرکزی حکومت پر جم کرتنقید کی ۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.