ETV Bharat / state

Jalpaiguri Immersion Accident محمد مانیک10 لوگوں کی جان بچا کر ہیرو بن گیا

مالبازار میں ہڑپا ندی میں 10 لوگوں کو ڈوبنے سے بچانے کے بعد محمد مانیک اب گاؤں کے ہیرو ہیں۔ گاؤں والوں کی زبان پرصرف محمد معین کے نام اور اس کے کارناموں کا ذکر ہے۔ Jalpaiguri Immersion Accident

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 11:16 AM IST

محمد مانیک10 لوگوں کی جان بچا کر ہیرو بن گیا

جلپائی گوڑی: مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں واقع مورتیوں کے وسرجن کے دوران ہڑپا ندی میں ڈوبنے سے آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی۔اپ بھی درجنوں لوگ لاپتہ ہیں۔بڑے پیمانے پر ان کی تلاش جاری ہے۔Mohammad Manik Saved 0 livs In Jalpaiguri Mal River Harpa Ban

ہڑپا ندی میں لوگوں کے ڈوبنے کا خوفناک واقعے کے دوران تیسملا گرام پنچایت علاقہ کا نوجوان محمد مانیک اپنی جان کی بازی لگاتے ہوئے عام لوگوں کی جان بچانے کے لئے ندی میں چھلانگ لگا دی۔

نوجوان نے یکے بعد دیگرے دس لوگوں کی جان بچائی۔نوجوان اپنی جان پر کھیل کر دس لوگوں کو موت کے منہ سے کھینچ لایا۔آیا تھا وسرجن دیکھنے لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ اس کے ہاتھوں سے دس لوگوں کی جان بچے گی۔

محمد مانیک نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ وسرجن دیکھنے کے لئے آیا تھا۔ اسی وقت ہڑپا ندی میں اچانک بان آگیا۔ بہت سے لوگوں کو تیرتے ہوئے ندی سے باہر آنے میں کامیاب ہو گئے لیکن زیادہ تر لوگ پانی میں ڈوبنے لگے۔ انہوں نے اپنا موبائل فون ایک دوست کو دیا اور دریا میں چھلانگ لگا دی۔

انہوں نے تقریباً 10 لوگوں کی جان بچائی۔ انہیں بچانے کی کوشش میں اس کا پیر بھی زخمی ہو گیا۔ اس کے بعد فائر بریگیڈ نے اسے مال سپر اسپیشلٹی اسپتال بھیج دیا۔ وہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے ڈسچارج کر دیا گیا۔ معین آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔عام لوگ انہیں حقیقی زندگی کا اصل ہیرو قرار دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Salman Khurshid on PFI Ban پی ایف آئی پر عائد پابندی پر سلمان خورشید کا ردعمل

واضح رہے کہ بدھ کی رات مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں واقع ہرپا ڈیم میں مورتی وسرجن کے دوران ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔سات لوگوں کی لاشیں اب تک برآمد کی جا چکی ہے جبکہ دوسرے لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔اس واقعے کے بعد خوشیوں کا تہوار ماتم میں تبدیل ہو گیا۔

یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ہرپا ڈیم میں درجنوں لوگ مورتی وسرجن کے لئے ہرپا ڈیم میں اترے تھے۔بیشترلوگ پانی کی تیز بہاؤ کی زد میں آکر ڈوبنے لگے۔ چند لوگوں کو بچا لیا گیا لیکن بیشتر افراد ندی میں غرق ہو گئے۔Mohammad Manik Saved 0 livs In Jalpaiguri Mal River Harpa Ban

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.