ETV Bharat / state

West Bengal Higher Secondary Result: مغربی بنگال ہائر سکنڈری امتحان میں اردو میڈیم کے محمد بلال نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی - Urdu Medium student made it to the top ten

مغربی بنگال ہائر سکنڈری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں اردو میڈیم سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد بلال نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔

West Bengal Higher Secondary Result
West Bengal Higher Secondary Result
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 11:06 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال ہائر سکنڈری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جس بار بھی اضلاع کے نتائج سب سے بہتر رہے ہیں۔ پہلے دس میں سب سے زیادہ دونوں مدناپور ضلع کے طلباء شامل ہیں۔ ٹاپ ٹین میں کل 272 طلباء شامل ہیں۔ ادیشا سرما نے 498 نمبر حاصل کرکے پوری ریاست میں سر فہرست مقام حاصل کیا ہے جبکہ اردو میڈیم اسکولوں میں کولکاتا کے مدرسہ عالیہ اے پی ڈپارٹمنٹ کے 487 نمبروں کے ساتھ سر فہرست ہوئے ہیں۔ پہلے دس میں 17 مسلم طلباء شامل ہیں۔ سبھی کا تعلق بنگلہ میڈیم سے ہے۔ مسیب نواز 494 نمبر کے ساتھ پوری ریاست میں پانچواں مقام حاصل کیا ہے Mohammad Bilal of Urdu Medium made it to the top ten in West Bengal Higher Secondary Examination۔

ویڈیو دیکھیے۔

وہیں اردو میڈیم اسکولوں Urdu Medium School West Bengal میں عالیہ مدرسہ اے پی ڈپارٹمنٹ کے طالب علم محمد بلال 487 نمبروں کے ساتھ اول مقام حاصل کیا ہے۔ پوری ریاست میں کوچ بہار کے دین ہاٹا سونی دیوی ہائی اسکول کی ادیشا دیب سرما نے 498 نمبر کے ساتھ اول مقام حاصل کیا ہے۔ دوسرے نمبر پر مغربی مدناپور جل چک نتیشوری نیتا جی ودیاپیٹھ کے سایان دیپ سامانتا نے 487 نمبر حاصل کرکے دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔
اس بار نتائج کے معاملے میں مشرقی مدناپور ضلع سرفہرست 98.41 ہے۔ دوسرے نمبر پر مغربی مدناپور 96 .29 اور تیسرے نمبر پر جھاڑ گرام کامیابی کی شرح 93.76 فیصد ہے۔ پہلے دس میں کولکاتا ضلع سے دس طلباء جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اردو میڈیم اسکولوں کے کامیابی کی شرح کل 95.2 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.