ETV Bharat / state

ترقیاتی منصوبوں کی بدولت ہی سرحدی اضلاع کے لوگوں کی قسمت بدلے گی: ٹی ایم سی رہنما - ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی

مرشدآباد ضلع کے ہری ہر پاڑہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نعمت شیخ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بدولت ہی سرحدی اضلاع کے لوگوں کی قسمت بدلے گی۔

ترقیاتی منصوبوں کی بدولت ہی سرحدی اضلاع کے لوگوں کی قسمت بدلے گی: ٹی ایم سی رہنما

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 2:09 PM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے ہری ہر پاڑہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نعمت شیخ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بدولت ہی سرحدی اضلاع میں رہنے والے لوگوں کی قسمت بدلے گی۔

رکن اسمبلی نعمت شیخ نے کہا کہ گزشتہ 20 برسوں کے دوران مرشدآباد ضلع خاص طور پر بھارت - بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد سے متصل گاؤں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے اور آج میں کافی بدلاؤ ہے، وزیراعلی ممتابنرجی کی وجہ سے ہی یہ سب ممکن پایا ہے۔ لوگوں کی حالات میں بھی بہتری آئی ہے۔

رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی تیسری مرتبہ حکومت بننے کے بعد وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سرحدی اضلاع بڑی توجہ دی ہے۔ اسی بنیاد پر ہی ان ریموٹ علاقوں میں ترقی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سرحد سے متصل گاؤں کو ضلع کے اہم شہروں سے جوڑنے کا کام مکمل ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی 24 پرگنہ: لکشمی بھنڈار کیمپ کا بی ڈی او نے جائزہ لیا

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ترقیاتی منصوبوں کی مقبولیت سر چڑھ کر بولنے لگا ہے. عام لوگ میں بھی زبردست دلچسپی پائی جا رہی ہے۔

مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کے لئے دوارے دوارے کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت کیمپوں کے انعقاد کے دوران جواتین کی ریکارڈ بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کے تحت دوارے سرکار اسکیم کے لئے اب تک پانچ کروڑ لوگوں نے رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.