ETV Bharat / state

Corona Effect in West Bengal: سبزی فروشوں سے ہفتے میں تین دن دکان بند رکھنے کی اپیل - رکن اسمبلی فردوسی بیگم کی سبزی فروشوں سے اپیل

جنوبی 24 پرگنہ کے جنوبی سونار پور سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی فردوسی بیگم نے کورونا پر قابو پانے کے لئے Prevention of Covid 19 in West Bengal سبزی فروشوں سے ہفتے میں تین دن دکان بند رکھنے کی اپیل کی۔

Corona Effect in West Bengal
مغربی بنگال میں سبزی فروشوں سے ہفتے میں تین دن دکان بند رکھنے کی اپیل
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:31 AM IST

Updated : Jan 6, 2022, 6:13 AM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس Corona in West Bengal کی تیسری لہر بھیانک شکل اختیار کر چکی ہے۔ یومیہ دس ہزار کے قریب کیسز کی تصدیق ہو رہی ہے جس کے سبب عام لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

مغربی بنگال میں سبزی فروشوں سے ہفتے میں تین دن دکان بند رکھنے کی اپیل

ریاستی حکومت کی جانب سے کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کو یقینی بنانے کے لئے ارکان اسمبلی بھی سڑکوں پر اتر چکے ہیں۔

ان ہی میں سے ایک جنوبی 24 پرگنہ کے جنوبی سونار پور سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی فردوسی بیگم نے mla firdousi begum appeals to vegetable vendors to shops کورونا پر قابو پانے کے لئے سبزی فروشوں سے ہفتے تین دن دکان بند رکھنے کی اپیل کی۔

رکن اسمبلی فردوسی بیگم آج دن میں سونار پور کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال پر مقامی باشندوں سے بات چیت بھی کی۔

رکن اسمبلی فردوسی بیگم نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کی یہ شروعات ہے. آنے والے دنوں میں یومیہ کیسز کی تعداد کیا ہو یہ کسی کو معلوم نہیں ہے۔

انہوں نے سبزی فروشوں سے ہفتے میں چار دن ہی دکانیں لگانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بازاروں میں بھیڑ بھاڑ کم کرنے کے لئے دن مقرر کرنا ضروری ہے۔ سبزی فروشوں کو ہفتے میں چار دن بازار لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے، اس سے بازاروں میں بھیڑ کم کی جا سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ابھی سخت گائیڈ لائن جاری کیا گیا ہے۔ عام لوگ ماسک، ہینڈز سینٹائزار کے استعمال اور سماجی فاصلے کے ساتھ ساتھ گائیڈ لائن عمل کرتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ ہمیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

دوسری طرف جنوبی 24 پرگنہ کہ پولیس انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ عام لوگوں کو حکومت کی جانب سے جاری احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی جاری ہے۔

Last Updated : Jan 6, 2022, 6:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.