ETV Bharat / state

گنگولی کی رشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر تعزیت - سابق بھارتی کپتان

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سورو گنگولی نے آج بالی ووڈ اداکار عرفان خان اور رشی کپور کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا جن کا بالترتیب بدھ اور جمعرات کو ممبئی کے اسپتال میں انتقال ہو گیا ۔

گنگولی کی رشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر تعزیت

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 5:52 PM IST

عرفان خان کی عمر 53 سال تھی جبکہ ان کے بالی ووڈ کے سینئر ساتھی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ دونوں ممبئی کے اسپتالوں میں موذی بیماری کینسر سے فوت ہوئے ۔

گنگولی کی رشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر تعزیت
گنگولی کی رشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر تعزیت
سابق بھارتی کپتان اور موجودہ بی سی سی آ ئی کے صدر سورو گنگولی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر عرفان خان اور رشی کپور کی ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے تصویر شئیر کی جس میں دونوں اداکار بات چیت کر رہے تھے جس میں جونیئر اور باصلاحیت اداکار اپنے سینیر ساتھی کو بغور سن رہے ہیں ۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کےچیف نے تحریر کیا کہ کسی کی زندگی میں ایک مکمل اور خوشگوار زندگی جینے کے علاوہ کوئی دوسرا معاملہ اہمیت نہیں رکھتا ۔آپ دونوں کی کمی شدید محسوس ہوگی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.