ETV Bharat / state

Minister Gulam Rabbni مدرسوں میں اساتذہ کی بحالیاں جلد ہوگی، وزیرغلام ربانی کا تیقن - مغربی بنگال میں ایس ایس سی اسکام

اقلیتی امور اورمدرسہ وزیرغلام ربانی نے مدرسہ سروس کمیشن کے خلاف احتجاجی دھرنے پر بیٹھے امیدواروں کے مسئلے کا حل نکالنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر نے دھرنے پر بیٹھے امیدواروں سے فون کے ذریعہ بات چیت بھی کی۔ Minority Affairs & Madrassah Education Gulam Rabbani

مدرسوں میں اساتذہ کی بحالیاں جلد:وزیرغلام ربانی

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 11:38 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ایس ایس سی کے ذریعہ اسکولوں میں اساتذہ کی تقرریوں میں بدعنوانی کے انکشافات کے بعد مدرسہ سروس کمیشن میں بدعنوانی کے معاملے کے منظر عام پر آنے کے بعد ریاستی حکومت کے کردار پر سوال اٹھنے لگا ہے۔ Minority Affairs & Madrassah Education Gulam Rabbani Assure Madrassah Recruitement Issue Will Solve Soon

مدرسوں میں اساتذہ کی بحالیاں جلد:وزیرغلام ربانی
مدرسوں میں اساتذہ کی بحالیاں جلد:وزیرغلام ربانی

بنگال میں مدرسہ سروس کمیشن کے ذریعہ تقرری میں بدعنوانی کے معاملے کے انکشاف کے بعد نوکری کے مستحق امیدواروں کی جانب سے گزشتہ چند مہینوں سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔امیدوار بکاش بھوان کے سامنے مہینوں سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

ریاستی اقلیتی امور کے وزیر غلام ربانی نے کہا کہ مدرسہ سروس کمیشن کے مسئلے کو جلد سے جلد حل کرکے امیدواروں کے لئے نوکری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی جائے گی۔اس کے تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امیدواروں سے بات چیت ہوئی ہے۔ وہ یہ نہیں کہتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا لیکن اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی جائے گی،ہم سبھوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ امیدواروں کو ان کا جائز حق دلایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Spike in oil price is breaking India's back تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھارت کی کمر توڑ رہا ہے: جے شنکر

دوسری طرف ہکاش بھوان میں واقع محکمہ تعلیم کے صدر دفتر کے سامنے مہینوں سے احتجاجی دھرنے میں بیٹھے مدرسہ سروس کمیشن کے امیدواروں نے ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی سے مدرسہ سروس کمیشن میں بدعنوانی کے معاملے کو سلجھانے کے لئے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ سی بی آئی نے ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمری اور اپر پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے میں اب تک سابق وزیر پارتھو چٹرجی،کلنان موئے گنگولی(ایس ایس سی سابق چئیرمین)،شانتی پرساد سنہا (سابق چیف مشیر)اور شوک کی گرفتاری عمل میں آ چکی ہے۔ Minority Affairs & Madrassah Education Gulam Rabbani Assure Madrassah Recruitement Issue Will Solve Soon

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.