ETV Bharat / state

Nusrat Jahan on Shaheed Diwas: رکن پارلیمان نصرت جہاں کی شہید دیوس کو کامیاب بنانے کی اپیل

شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے اپنے پارلیمانی حلقے کے کے باشندوں سے 21 جولائی کو ہونے والے شہید دیوس میں شرکت کی اپیل کی۔ Shaheed Diwas in Kolkat

رکن پارلیمان نصرت جہاں کی شہید دیوس کو کامیاب بنانے کی اپیل

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 5:10 PM IST

مغربی بنگال میں 21 جولائی کو ہونے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی جانب سے والے شہید دیوس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے. پارٹی کے تمام اعلیٰ رہنما عظیم الشان جلسے کو کامیاب بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے اپنے حلقے میں 21 جولائی کو ہونے والے شہید دیوس کو لے کر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ Member of Parliament Nusrat Jahan's Appeal to Make Shaheed Diwas Successful

رکن پارلیمان نصرت جہاں کی شہید دیوس کو کامیاب بنانے کی اپیل
رکن پارلیمان نصرت جہاں کی شہید دیوس کو کامیاب بنانے کی اپیل
رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی نے کہا کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سال بھر ہمارے لیے کام کرتی ہیں لیکن 365 دنوں میں ہمیں ایک دن وزیراعلیٰ کے لیے وقت نکالنا چاہیے. انہوں نے کہا کہ وہ اپنے لوک سبھا بشیرہاٹ کے باشندوں سے 21 جولائی کو دھرمتلہ میں ہونے والے شہید دیوس میں شرکت کی اپیل کرتی ہیں۔ Nusrat Jahan on Shaheed Diwas

ممتابنرجی پر عام لوگوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر جان لیوا حملہ ہوا تھا. جو رہنما عوام کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ شہید دیوس کے موقع پر عام لوگوں کو بڑی تعداد میں دھرمتلہ پہنچنا چاہیے تاکہ بی جے پی کو پتہ چل سکے کہ بنگال کی شیرنی 2024 میں دہلی پہنچ رہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ ترنمول کانگریس کی جانب سے ہر سال 21 جولائی کے دن کو شہید دیوس کے طور پر منایا جا جاتا ہے. اسی دن 21 جولائی 1993 میں اس وقت کی مغربی یوتھ کانگریس کی صدر ممتابنرجی کی قیادت میں ریلی کا اہتمام کیا گیا تھا اسی دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ میں 13 کانگریسی رہنماؤں کی موت ہو گئی تھی۔

ممتا بنرجی ہر سال 21 جولائی کے دن کو شہید دیوس کے طور مناتی ہیں اور فائرنگ میں ہلاک ہونے والے رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں. اس موقع پر ریاست کے تمام اضلاع سے لوگ کولکاتا کے دل کہے جانے والے دھرمتلہ میں اکٹھا ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.