ETV Bharat / state

'کرناٹک حکومت سے اراکین اسمبلی خوش ہیں'

مغر بی بنگال کے سنیئر بی جے پی کے رہنما چندرا ناتھ بوس کے مطابق کرناٹک حکومت سے ناراض ہوکر اراکین اسمبلی نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سے بی جے پی کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

'کرناٹک حکومت سے اراکین اسمبلی خوش ہیں'
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 6:11 PM IST

بی جے پی کے رہنما نے کہاکہ جے ڈی ایس اراکین اپنی ہی حکومت سے ناخوش ہیں۔ وہاں کی حکومت عوام کے لیے کوئی کام نہیں کر تی ہے ۔ اراکین اسمبلی نے حکومت کی ناکارہ پن کی وجہ سےالگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

'کرناٹک حکومت سے اراکین اسمبلی خوش ہیں'

چندرا ناتھ بوس کاکہنا ہے کہ جے ڈی ایس کے اراکین اسمبلی کو بہت پہلے ہی الگ ہوجانا چا ہیے تھا۔ اراکین اسمبلی کے فیصلے سے کوئی حیران ہونے والا نہیں ہے کیونکہ ایسا ہی ہونے والا تھا۔

راہل گاندھی کے استعفیٰ پر انہوں نے کہاکہ یہ ایک ڈرامہ ہے۔ کانگریس پارٹی نہرو۔گاندھی خاندان کے بغیر چل ہی نہیں سکتی ہے۔ راہل گاندھی کے فیصلے پر کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق جتوتی رائے سندیھیا اور دیورا دونوں راہل گاندھی کے قریبی ہیں ۔ وہ راہل گاندھی کے بغیر کام نہیں کرسکتے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات میں ناکامی کے بعد ہی راہل گاندھی اور ان کے ساتھیوں نے استعفیٰ دے کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.