ممغربی بنگال میں وزیراعظم نریندر مودی کے ورچوئل کانفرنس کے دوران ریاست کے تمام اعلی رہنما موجود تھے.
ان بڑے اور مشہور رہنماوں کے درمیان ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے سابق مئیر شوبھون چٹرجی اور پروفیسر بیشاکھی بنرجی موجود نہیں ریے.
شوبھون چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کے وزیر اعظم کے ورچوئل کانفرنس سے غیر حاضر رہے کے سوال ریاستی بی جے پی خاموش ہے.
سابق مئیر شوبھون چٹرجی بھی اس ضمن میں خاموش ہیں. ان کی دوست بیشاکھی بنرجی کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے.
واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی شمالی بنگال کے 11پوجا پنڈالوں کا ورچوئل افتتاح کیا. اس موقع انہوں نے ببگال کے عوام کو خطاب کیا.