ETV Bharat / state

Firhad Hakim Inaugrates Water Pump House: فرہاد حکیم نے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا - فرہاد حکیم نے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئرفرہاد حکیم نے 109 نمبر وارڈ میں نکاسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے نئے واٹر پمپ گھر کا سنگ بنیاد رکھا Firhad Hakim Inaugrates Water Pump House، لیکن اس دوران افتتاحی تقریب میں بورو چئیرمین اور کاونسلر کی غیر موجودگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

فرہاد حکیم نے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 8:27 PM IST

مغربی بنگال حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما فرہاد حکیم نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کولکاتا اور اس کے اطراف میں نکاسی نظام کو بہتر بنانے کی کوشش تیز کر دی ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے 109 نمبر وارڈ میں نکاسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے نئے واٹر پمپ گھر کا سنگ بنیاد ڈالا Firhad Hakim Inaugrates Water Pump House ۔

مئیر فرہاد حکیم نے کہاکہ 109 نمبر وارڈ میں ترقیاتی کاموں کے منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس وارڈ کے لوگوں کی شکایت دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔'

انہوں نے کہاکہ' نکاشی نظام کو بہتر بنانا ہماری ذمہ داری ہے، اسی مقصد کے تحت اس منصوبے کا افتتاح کیا گیاہے۔ امید کرتے ہیں کہ اگلے مونسون سیزن میں لوگوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔'

بورو چئیرمین اور کاونسلر کی غیر موجودگی پر مئیر فرہاد حکیم نے کہاکہ انہیں کچھ معلوم نہیں ہے۔ وہ ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کرنے کے لیے آئے تھے اس سے زیادہ کچھ نہیں جانتے ہیں۔'

افتتاحی تقریب میں بورو چئیرمین اور کاونسلر کی غیر موجودگی پر سوال اٹھنے لگے ہے، کہا جاتا ہے کہ افتتاحی تقریب میں بورو چئیرمین اور کاونسلر دونوں کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.