ETV Bharat / state

خاتون اور اس کے عاشق کو عمر قید - قتل

معشوق کے ساتھ مل کرشوہر کا قتل کرنے والی خاتون اور اس کے عاشق کو باراسات کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

خاتون اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 8:06 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں 2017 میں پیش آئے اس کیس میں بی سرکار کی قیادت والی بشیر ہاٹ کی فاسٹ ٹریک عدالت نیاجیت رائے اور منومجمدار کو عمر قید کی سزا کے ساتھ 50ہزار جرمانہ کی سزا سنائی ہے اور جرمانہ ادا نہیں کرنے کی صورت میں ایک سال مزید قید کی سزا ہوگی ہے۔

خاتون اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا
خاتون اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا

انوپم سنگھا قتل معاملے میں عدالت نے اجیت رائے کو قتل مجمدار کو سازش کرنے کا مجرم قرار دیا تھا۔سزا کا فیصلہ کے بعد انوپم کی والدہ نے کہا کہ ہم اس فیصلے سے مطمئن ہیں، سزا سناتے وقت عدالت کے باہر بڑی تعداد میں بھیڑ جمع ہوگئی تھی۔ سنگھا کے پڑوسی اور ان کے والدین کے ساتھ موجود تھے۔اس کے علاوہ بنگلہ دیش میں مقیم سنگھا کے رشتہ دار بھی یہاں آئے تھے۔

عدالت کے باہر لوگ پوسٹر لے کر کھڑے تھے جو زیادہ سے زیادہ سزا کی مانگ کررہے تھے۔

کولکاتا سے 25کلومیٹر دوری پر ہردیا پور علاقے میں 2مئی 2017کو سنگھا کی لاش اس کے گھر سے باہر برآمد کی گئی۔

پولس نے مجمدار کو ان کے والدین کے گھر سے باراسات شہر سے گرفتار کیا تھا۔ بعد میں رائے کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

رائے سنگھا کے گھر میں نقلی کنجی جومجمدار کی مدد سے گھر میں داخل ہوا اور منصوبے کے تحت مجمدار اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔مجمدار اپنے شوہر کے قتل کی ہر منٹ پر خبر لے رہی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.