ETV Bharat / state

بس میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا شخص گرفتار - کلکتہ

کلکتہ لیک علاقے میں دفترجارہی خاتون کے ساتھ بس میں بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:02 PM IST

خاتون نے 100نمبر پر کلکتہ پولس کو فون کیا ۔پولس فوری طور پر موقع پر پہنچ کر 20سالہ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے شخص کو پولس نے گرفتار کرلیا ۔خاتون 234نمبر بس سے گڑیا ہاٹ سے جادو پور جارہی تھیں ۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

پولس آفیسر نے بتایا کہ ہم بس کے پسنجروں سے بات کرکے اس پورے معاملے کی جانچ کررہے ہیں اور کل ملزم کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.