ETV Bharat / state

کلکتہ وجادب پور یونیورسٹی کی بہترین رینکنگ پر ممتا کا اظہارِ مسرت

2020کی کیوایس انڈیا یونیورسٹی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پورے ملک میں کلکتہ یونیورسٹی سرفہرست ہے جبکہ جادب پور یونیورسٹی کو دوسرا مقام حاصل ہوا- اس کامیابی پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مبارک باد پیش کیا ہے.

کلکتہ وجادب پور یونیورسٹی کی بہترین رینکنگ پر ممتا کا اظہارِ مسرت
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 8:04 PM IST

ملک کے یونیورسٹیوں کی کارکردگی کے بنا پر کیو ایس انڈیا یونیورسٹی رینکنگ میں پورے ملک میں کلکتہ یونیورسٹی کو 11واں اور جادب پور یونیورسٹی کو 12واں مقام ملا ہے۔

اس فہرست میں ایک سے لیکر دس مرکزی یونیورسٹیوں کو جگہ ملی ہے۔

ریاست کے تمام یونیورسٹیوں میں کلکتہ یونیورسٹی کو پہلا مقام ملا ہے جبکہ جادب پور یونیورسٹی کو ریاست میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔

اس کے علاوہ تمام ریاستوں کے ماتحت یونیورسٹیوں میں کلکتہ یونیورسٹی سرفہرست ہے اس کامیابی پر آج وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کلکتہ یونیورسٹی اور جادب پور یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کیا ہے۔

کیو ایس انڈیا یونیورسٹی رینکنگ میں 2019 میں کلکتہ یونیورسٹی کو 11واں اور جادب پور یونیورسٹی کو 12واں مقام حاصل ہوا تھا۔

واضح رہے کہ کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں کلکتہ یونیورسٹی 801سے 1000 رینکنگ میں ہے جبکہ جادب پور یونیورسٹی 651سے700 کے درمیان ہے۔

ممتا بنرجی نے ٹویٹ کر کلکتہ یونیورسٹی اور جادب پور یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ کیو ایس انڈیا یونیورسٹی رینکنگ میں کلکتہ یونیورسٹی اور جادب پور یونیورسٹی کو ریاستی حکومتوں کے یونیورسٹیوں کی فہرست میں پہلا اور دوسرا مقام حاصل ہوا ہے اس کامیابی پر میں مبارک باد پیش کرتی ہوں"۔
جادب پور یونیورسٹی اور کلکتہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Intro:2020 کی QS انڈیا یونیورسٹی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پورے ملک میں کلکتہ یونیورسٹی سرفہرست ہے جبکہ جادب پور یونیورسٹی کو دوسرا مقام حاصل ہوا اس کامیابی پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مبارک باد پیش کیا ہے.

Body:ملک کے یونیورسٹیوں کی کارکردگی کے بنا پر کیو ایس انڈیا یونیورسٹی رینکنگ میں پورے ملک میں کلکتہ یونیورسٹی کو 11واں اور جادب پور یونیورسٹی کو 12واں مقام ملا ہے اس فہرست میں ایک سے لیکر دس مرکزی یونیورسٹیوں کو جگہ ملی ہے اور ریاست کے تمام یونیورسٹیوں میں کلکتہ یونیورسٹی کو پہلا مقام ملا ہے جبکہ جادب پور یونیورسٹی کو ریاست میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے اس کے علاوہ تمام ریاستوں کے ماتحت یونیورسٹیوں میں کلکتہ یونیورسٹی سرفہرست ہے اس کامیابی پر آج وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کلکتہ یونیورسٹی اور جادب پور یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کیا ہے. کیو ایس انڈیا یونیورسٹی رینکنگ میں 2019 میں کلکتہ یونیورسٹی کو 11واں اور جادب پور یونیورسٹی کو 12واں مقام حاصل ہوا تھا واضح رہے کہ کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں کلکتہ یونیورسٹی 801سے 1000 رینکنگ میں ہے جبکہ جادب پور یونیورسٹی 651سے700 کے درمیان ہے. ممتا بنرجی نے ٹویٹ کر کلکتہ یونیورسٹی اور جادب پور یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ کیو ایس انڈیا یونیورسٹی رینکنگ میں کلکتہ یونیورسٹی اور جادب پور یونیورسٹی کو ریاستی حکومتوں کے یونیورسٹیوں کی فہرست میں پہلا اور دوسرا مقام حاصل ہوا ہے اس کامیابی پر میں مبارک باد پیش کرتی ہوں".
جادب پور یونیورسٹی اور کلکتہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا ہے.

ڈرائی نیوز ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.