ETV Bharat / state

ممتا نے پوجا کمیٹیز کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا - پوجا کمیٹیز کے ساتھ اہک اہم میٹنگ

درگا پوجا کے پیش نظر مختلف پوجا کمیٹیز کے ساتھ میٹنگ میں وزیراعلیٰ نے پوجا کمیٹیز کو 50۔ 50 ہزار روپے اور الیکٹرک بل پر رعایت دینے کا اعلان کیا۔

درگا پوجا سے متعلق مختلف پوجا کمیٹیز کے ساتھ میٹنگ میں وزیراعلیٰ نے پوجا کمیٹیز کو 50، 50 ہزار روپے اور الیکٹرک بل پر رعایت دینے کا اعلان کیا

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 9:42 AM IST

ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے درگا پوجا سے متعلق مختلف پوجا کمیٹیز کے ساتھ اہک اہم میٹنگ کی۔

اس میٹنگ میں انہوں نے ہر ایک پوجا کمیٹی کو پچاس ہزار دینے کا اعلان کیا اور اس کے ساتھ ہی پوجا کمیٹیز کو سی ایس ایس سی کی الیکٹرک بل پر بھی پچاس فیصد کی رعایت دینے کی بات کہی ہے۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے تمام پوجا کمیٹیز کو درگا پوجا کے لیے پچاس ہزار دینے کا اعلان کیا، اس کے علاوہ درگا پوجا میں پوجا پنڈال میں خرچ ہونے والے سی ایس سی ای کے بل پر بھی پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا

واضح رہے کہ آئندہ ماہ بنگال کا سب بڑا تہوار درگا پوجا آنے والا ہے، جس پر کورونا وائرس کا اثر واضح طور پر نظر آرہا ہے۔

اس بار درگا پوجا کس طرح منایا جائے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مختلف پوجا کمیٹیز کے ساتھ میٹنگ کی اور کئی اعلانات کیے۔

درگا پوجا سے متعلق مختلف پوجا کمیٹیز کے ساتھ میٹنگ میں وزیراعلیٰ نے پوجا کمیٹیز کو 50، 50 ہزار روپے اور الیکٹرک بل پر رعایت دینے کا اعلان کیا
درگا پوجا سے متعلق مختلف پوجا کمیٹیز کے ساتھ میٹنگ میں وزیراعلیٰ نے پوجا کمیٹیز کو 50، 50 ہزار روپے اور الیکٹرک بل پر رعایت دینے کا اعلان کیا

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے تمام پوجا کمیٹیز کو درگا پوجا کے لیے پچاس ہزار دینے کا اعلان کیا، اس کے علاوہ درگا پوجا میں پوجا پنڈال میں خرچ ہونے والے سی ایس سی ای کے بل پر بھی پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر ممتا بنرجی نے سوک ولنٹیر اور آشا کرمیوں کے تنخواہوں میں بھی اضافہ کا اعلان کیا ہے۔

پوجا کے دوران سماجی دوری کس طرح بحال رکھی جائے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی پوجا کمیٹیز کےساتھ میٹنگ ہوئی، جس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس بار ہمیں مزید احتیاط رکھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوجا دوران کوئی نا خوشگوار واقع نہ ہواس پر خاص نظر رکھنی پڑے گی، تاہم منڈپ کھلی فضا میں ہونا چاہیے، اور سینیٹائزنگ کا انتظام بھی رکھنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ماسک کے بغیر زیارت کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہوگی، کہیں بھی بھیڑ نہ ہو اس کا خاص خیال رکھنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پوجا منڈپ کے آس پاس کوئی ثقافتی پروگرام نہیں ہوگا، پولیس بڑی تعداد تعینات ہوگی۔

واضح رہے کہ اس کے علاوہ ہر برس ہونے والے پوجا کارنیول کو اس بار معطل کردیا گیا ہے، ان سب کے علاوہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے درگا پوجا کا رنگ اس بار پھیکا نہ پڑے جس کے لیے کمیٹیز کو پوجا کے لیے پچاس ہزار کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔

ساتھ ہی پوجا کے تحفے کے طور پر ہاکرز کو بھی دو ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ہاکرز کی حالت بہت خراب ہے، ان کو تہوار منانے میں کوئی پریشانی نہ ہو اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.