ETV Bharat / state

'کیا ممتا بنرجی بی جے پی کی مدد سے حکومت بنائیں گی' - کیاممتا بنرجی بی جے پی اور آرایس ایس کی مدد سے حکومت بنائیں گی

ریاست مغربی بنگال میں کانگریس کے صدر سومن مترا نے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کی جانب سے اپوزیشن پر ذاتی حملے کی سخت مذمت کی۔

سومن مترا
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 6:07 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں کانگریس کے صدر سومن مترا نے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کی جانب سے اپوزیشن پر ذاتی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی اپنی ہر تقریر میں مرکز میں حکومت بنانے کی بات کر رہی ہیں تو کیا وہ وہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی مدد سے حکومت بنائیں گی؟۔

مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پرسخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی نے مالدہ اور مرشدآباد میں اپنی سیاسی جلسے میں بار بار کانگریس کے رہنماؤں پر ذاتی حملے کر رہی ہیں اب انہوں نے سیاسی اقدار کی حد پار کردی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ممتا بار بار کانگریس پر آر ایس ایس کے ساتھ ملکر کام کرنے کا الزام لگا رہی ہیں جبکہ یہ بات بالکل واضح ہےکہ گزشتہ 70 برسوں سےآر ایس ایس نظریاتی لڑائی لڑ رہے ہیں اور یہ بات بھی ہر شخص جانتا ہے کہ کس کے بی جے پی سے تعلقات رہے ہیں اور کون بی جے پی حکومت میں تھا۔

بی جے پی سے تعلق ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی بس ایک بہانہ ہیں واجپئ کے دور میں واجپئ اچھے تھے اور ایڈوانی خراب تھے اور آج ایڈوانی اچھے ہیں اور مودی خراب ہیں اگر ان کی نیت صاف ہے تو واضح کریں کہ اگر 42 سیٹوں پر جیت حاصل کرنے کے بعد باقی 230 سیٹیں کہاں سے لائیں گی کیونکہ ریاستی پارٹیاں تو زیادہ تر کانگریس کے ساتھ ہیں وہ باقی سیٹوں کا انتظام کیسے کریں گی۔

کانگریس کے صدر سومن مترا کا مزید کہنا تھا کہ مرکز میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی حکومت قائم ہوگی۔

Intro:مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے آج کانگریس ریاستی دفتر میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی جانب سے اپوزیشن پر ذاتی حملے کی مزمت کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ممتا بنرجی اپنی ہر تقریر میں مرکز میں حکومت بنانے کی بات کر رہی ہیں دعویٰ کر رہی ہیں کہ ریاستی پارٹیوں کے ساتھ ملکر حکومت بنائیں گی کیا وہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی مدد لیں گی.

Body:مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی نے اپنے مالدہ اور مرشدآباد میں اپنی سیاسی جلسے میں بار بار کانگریس کے رہنماؤں پر ذاتی حملے کر رہی ہیں انہوں نے سیاسی اخلاقیات کی حد پار کردی ہیں بار بار کانگریس پر آر ایس ایس کے ساتھ ملکر کام کرنے کا الزام لگا رہی ہیں جبکہ یہ بات روز روشن سے واضح ہے کہ گزشتہ 70 برسوں سے آر ایس ایس نظریاتی لڑائی لڑ رہے ہیں اور یہ بات بھی ہر کوئی جانتا ہے کہ کس کے بی جے پی سے تعلقات رہے ہیں اور کون بی جے پی حکومت میں تھا بی جے پی سے تعلق ممتا بنرجی نے آج بھی رکھا مودی بس ایک بہانہ ہیں واجپئ کے دور واجپئ اچھے تھے اور ایڈوانی خراب تھے اور آج ایڈوانی اچھے ہیں اور مودی خراب ہیں اگر ان کی نیت صاف ہے تو واضح کریں کہ اگر 42 سیٹوں پر جیت حاصل کرنے کے بعد باقی 230 سیٹ کہاں سے لائیں گی کیونکہ ریاستی پارٹیاں تو زیادہ کانگریس کے ساتھ ہیں وہ باقی سیٹوں کا انتظام کیسے کریں گی یہ سب ہوائی باتیں ہیں مرکز میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی حکومت قائم ہوگی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.