مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے سابق مرکزی وزیر سشما سوراج کو ان کی جینتی پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی سیاست میں ان کی غیر موجودگی کو محسوس کیا جاتا ہے۔
محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کر کے کہا’’ سابق مرکزی وزیر سشما سوراج جی کو ان کی جینتی پر یاد کرتے ہیں ۔
ان کی غیر موجودگی کو پارلیمانی سیاست میں محسوس کیا جاتا ہے‘‘۔