ETV Bharat / state

Mamata Banerjee trashes BJP وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی بی جے پی پر تنقید

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان کی فیملی میں کوئی بھی ایسا فرد نہیں جو غیرقانونی طریقے سے آمدنئ حاصل کی ہے۔ بی جے پی کی سیاست ہی ملک اور لوگوں کے درمیان فرق پیدا کرناہے۔Mamata Banerjee trashes BJP

Mamata Banerjee
Mamata Banerjee
author img

By

Published : Aug 31, 2022, 9:40 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے ان کی فیملی پر ضرورت سے زیادہ آمدنی اور جائیداد رکھنے کے الزام پر بی جے پی پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ثبوت ہے تو پیش کیوں نہیں کرتے ہیں۔بے بنیاد الزام لگانے سے کیا ہوگا،اسے ثابت بھی کرنا پڑتا ہے۔Mamata Banerjee trashes claims of his family members increase in property trains guns at BJP

Mamata Banerjee
Mamata Banerjee

ریاستی سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں ایک اہم میٹنگ کے دوران ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ اپنے خاندان والوں سے متعلق باتیں عام کرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی کے پاس ان کی فیملی ممبران کے خلاف ثبوت ہے تو پیش کرے اس پر ضرور کارروائی ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان کی فیملی میں کوئی بھی ایسا فرد نہیں جو غیرقانونی طریقے سے آمدنئ حاصل کی ہے۔ بی جے پی کی سیاست ہی ملک اور لوگوں کے درمیان فرق پیدا کرناہے۔بی جے پی ہی ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو دوسروں کو جھوٹے الزام میں لگاکر اس کے خلاف جانچ ایجنسیوں کولگا رہی ہے۔

ان کاکہنا ہے کہ وہ صرف اپنی فیملی کے بارے میں بات نہیں کہہ رہیں ہیں۔ ان کی پارٹی کے ممبران بھی اگر کسی معاملے میں ملوث پائے گئے توکارروائی کی جائے گی۔ کارروائی کیوں نہیں کی جائے اس کے بارے میں کسی نے کچھ کہا ۔وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کے اشارے میں جانچ ایجنسیاں کام کررہیں ہیں۔کوئلہ اسمگلنگ، جانوروں کے اسمگلنگ کی جانب ہورہی ہے لیکن کسی بھی معاملے میں اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:این سی آر بی کی رپورٹ پر ابھیشیک بنرجی کی وزیر داخلہ پر تنقید

انہوں نے کہاکہ بی جے پی والوں کاکہنا ہے کہ کوئلی اسمگلنگ اور جانوروں کے اسمگلنگ کی کمائی کالی گھاٹ جاتی ہے۔جانچ ایجنسیاں تو آپ کی ہے۔آپ جو چاہئے کرسکتے ہیں۔کالی گھاٹ سے متعلق جانچ کروائے۔ دودھ کادودھ اور پانی کاپانی ہوجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.