ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee Refuse To Join Stage ممتا بنرجی کا ون دے بھارت ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کا حصہ بننے سے انکار - ممتابنرجی کا افتتاحی تقریب کا حصہ بننے سے انکار

ہاوڑہ نیوجلپائی گوڑی کے درمیان جلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کے دوران جے شری رام کی نعرہ بازی کی گئی اس پر وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مخالفت کرتے ہوئے اسٹیج پر آنے سے انکار کردیا۔ CM Mamata Banerjee Refuse To Join Stage

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کا ون دے بھارت ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کا حصہ بننے سے انکار

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 12:27 PM IST

ہاوڑہ: وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں مغربی بنگال کے ہاوڑہ نیوجلپائی گوڑی کے درمیان جلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کا افتتاح ہوا لیکن اس موقع موجود وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے سامنے پر بی جے پی کے حامیوں کی جانب سے جے شری رام کی نعرہ بازی کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔West Bengal CM Mamata Banerjee Refuse To Join Vande Bharat Express Inauguration Party

ذرائع کے مطابق وندے بھارت ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کے دوران یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب کے لئے تاریخی ہاوڑہ اسٹیشن پہنچی۔تقریب کی شروعات بھی نہیں ہوئی تھی کہ بی جے پی کے حامیوں نے جے شری رام کی نعرہ بازی شروع کردی۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر موجود مرکزی ریلوے وزیر نے ممتا بنرجی کی ناراضگی کو دور کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ ممتابنرجی جے شری رام کی نعرہ بازی کی مخالفت کرتے ہوئے افتتاحی تقریب کے لئے بنائے گئے اسٹیج پر جانے کے بجائے نیچے بیٹھ گئی اور مخالفت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں وندے بھارت ایکسپریس کے ورچوئل افتتاح ہوا۔ وندے بھارت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی کے حامیوں کی بدتمیزی اور جے شری رام کی نعرہ بازی پر تبصرہ کرنے کے بجائے وزیراعظم نریندر مودی کی ماں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی کو دکھ کی گھڑی پر صبر و تحمل کے ساتھ ملک کے لئے کام جاری رکھنے سے متعلق بات کہی۔انہوں نے کہاکہ آپ کی والدہ کی موت پر افسوس ہے۔وہ تعزیت پیش کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی چار منصوبوں کا سنگ بنیاد کرنے کے لئے مغربی بنگال کے دورے پر آنے والے تھے لیکن ان کی والدہ کا انتقال کے سبب وہ ان کے دورے کو ملتوی کردیا گیا۔

اب وزیر اعظم مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں 7 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور کولکتہ میں قومی گنگا کونسل کی دوسری میٹنگ کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مغربی بنگال میں سات ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد اور اُنہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ مسٹر مودی نئی جلپائی گُڑی سے جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ وہ کولکاتہ میٹرو کی پرپل لائن کی جوکا-تاراتالا راستے کا بھی افتتاح کریں گے اور مختلف ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیراعظم پانی اور صفائی ستھرائی کے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی-نیشنل انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:PM Modi Visit Bengal Tomorrow وزیراعظم مغربی بنگال میں 7800 کروڑ کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اِس کے علاوہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم کولکتہ میں قومی گنگا کونسل کی دوسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں جل شکتی کے مرکزی وزیر اور دیگر مرکزی وزراءشرکت کریں گے، جو کہ کونسل کے اراکین ہیں۔ میٹنگ میں اتراکھنڈ، اترپردیش، بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال کے وزراءاعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔ کونسل کو دریائے گنگا اور اس کی معاون ندیوں میں آلودگی کی روک تھام اور احیا کی کارروائیوں کی مکمل نگرانی کرنے کی مجموعی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔West Bengal CM Mamata Banerjee Refuse To Join Vande Bharat Express Inauguration Party

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.