ETV Bharat / state

'ہم تفریق نہیں، یکجہتی کے خواہاں ہیں' - undefined

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں مذہبی رواداری اور یکجہتی کی فضا برقرار رکھنے پر عوام کی ستائش کرتے ہوئے دائیں بازو کے حامیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ہم تفریق نہیں، یکجہتی کے خواہاں ہیں
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 5:44 PM IST

ممتا بنرجی نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دائیں بازوں کی طاقتیں ملک میں تفرت پھیلارہی ہیں جبکہ عوام امن چاہتے ہیں۔

ہم تفریق نہیں، یکجہتی کے خواہاں ہیں

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے شمالی بنگال کے دورے سے واپسی کے بعد کولکاتا کے گریش پارک میں ایک پوجا پنڈال کا افتتاح کرنے پہنچی تھی جہاں انہوں نے ملک میں پھیلی مذہبی منافرت کےلیے دائیں بازوں طاقتوں کو ذمہ ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑائی ایسی سونچ رکھنے والوں کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم انسانیت کی بقا کےلیے یہ لڑائی لڑ رہے ہیں جبکہ ہم امن چاہتے ہیں اور ہم ذات و مذہب کے نام پر تفریق نہیں چاہتے، ہم یکجہتی چاہتے ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاست میں درگا پوجا کے بعد سے تہواروں کا موسم ہے اور ہر تہوار پرامن طور پر منایا جارہ ہے جس کےلیے انہوں نے عوام، پولیس اور اعلیٰ عہدیداروں کو مبارکباد دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کالی پوجا، دیوالی اور چھٹ پوجا تہوار کو ریاست میں بڑے عقیدت و احترام سے منایا جائے گا اور لوگ ریاست میں پرامن انداز میں زندگی گذاریں گے۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ایک بار مذہبی رواداری اور یکجہتی کی بات کرتے ہوئے اشارے میں ملک کی موجودہ صورتحال پر دائیں بازوں کی طاقتوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک تقریب میں کہا کہ ہم تفریق نہیں چاہتے ہم ملک میں تمام مذاہب کے درمیان یکجہتی و امن کے خواہاں ہیں.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اپنے شمالی بنگال کے دورے سے واپسی پر کولکاتا کے گریش پارک میں ایک پوجا پنڈال کا افتتاح کرنے پہنچی تھی جہاں انہوں نے ایک بار پھر ملک میں پھلے مذہبی منافرت کے لئے دائیں بازو کی سوچ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑائی اس سوچ کے خلاف ہے جو حیوانی فطرت کے حامل ہیں ہم انسانیت کی جیت کے لئے یہ لڑائی لڑ رہے ہیں ہم امن چاہتے ہیں ہم ذات و مذہب کے نام پر تفریق نہیں چاہتے ہم یکجہتی چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ریاست میں درگا پوجا کے بعد سے ہی تہواروں کا موسم ہے اور یہ پورا وقت پر امن گزرا ہے اس کے لئے ریاست کے عوام کو مبارکباد ہماری پولس و سرکاری عملہ نے بھی اچھا رول ادا کیا ابھی پھر کالی پوجا ہے دیوالی ہے اور پھر چھٹ پوجا ہے تمام لوگوں کو مبارکباد تہوار امن و امان کے ساتھ منائیں بنگال میں ہم سب بلا تفریق مذہب ان تہواروں میں شامل ہوتے ہیں کیونکہ بنگال کے لوگ تفریق اور نفرت پر یقین نہیں رکھتے ہیں ہم امن کے ساتھ مل جلکر رہنے والے لوگ ہیں.

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.