مکل رائے نے کہاکہ ممتا بنرجی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بیان بازی کر تی ہیں مگر آسنسول میں کوئلہ مافیوں کے خلاف خوماش رہتی ہیں۔
آسنسول میں ترنمول کانگریس کے کئی رہنماوؤں کے ہاتھ کوئلے کی چوری میں کالے ہیں۔ممتادیدی کوسب کچھ پتہ رہنے کے باوجود کوئلہ مافیا کے خلاف کوئی کارروا ئی نہیں کرتی ہیں۔
انہوں نے مزیدکہاکہ اگرممتا بنر جی اگر کسی بھی بی جے پی کے رہنما کاکوئلہ مافیاسے متعلقات ثابت کردیتی ہیں تو ہم کل42 سیٹوں سے بی جے پی کے امیدواروں کے نام واپس لے لیں گے۔
مکل رائے کے مطابق جنگل محل میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ممتا ن نے الزام لگایا تھا کہ سی پی آ ئی ایم کے ماؤنواز کشن جی اورچھتردھر مہتو سے تعلقات تھے۔ مگر میں کہتاہوں کہ آ ج جنگل محل میں ترنمول کانگریس اور ماؤنوازوں کے درمیان سازگانٹھ ہیں۔
ممتا کے پاس کوئلہ مافیوں کے تمام ثبوت :مکل رائے - مکل رائے
ترنمول کا نگریس چھوڑ کر بی جے پی کادامن تھامنے والے سرکردہ رہنما مکل رائے نے کہاکہ ممتا بنرجی کے پاس کوئلہ مافیوں کے تمام ثبوت ہیں۔
مکل رائے نے کہاکہ ممتا بنرجی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بیان بازی کر تی ہیں مگر آسنسول میں کوئلہ مافیوں کے خلاف خوماش رہتی ہیں۔
آسنسول میں ترنمول کانگریس کے کئی رہنماوؤں کے ہاتھ کوئلے کی چوری میں کالے ہیں۔ممتادیدی کوسب کچھ پتہ رہنے کے باوجود کوئلہ مافیا کے خلاف کوئی کارروا ئی نہیں کرتی ہیں۔
انہوں نے مزیدکہاکہ اگرممتا بنر جی اگر کسی بھی بی جے پی کے رہنما کاکوئلہ مافیاسے متعلقات ثابت کردیتی ہیں تو ہم کل42 سیٹوں سے بی جے پی کے امیدواروں کے نام واپس لے لیں گے۔
مکل رائے کے مطابق جنگل محل میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ممتا ن نے الزام لگایا تھا کہ سی پی آ ئی ایم کے ماؤنواز کشن جی اورچھتردھر مہتو سے تعلقات تھے۔ مگر میں کہتاہوں کہ آ ج جنگل محل میں ترنمول کانگریس اور ماؤنوازوں کے درمیان سازگانٹھ ہیں۔
shamsher
Conclusion: