ETV Bharat / state

'ممتا ہر محاذ ہر ناکام ہو چکی ہیں'

مرکزی وزیر بابل سپریو نے ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہ وہ دیدی تمام محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ بنگال کے عوام بی جےپی کو اقتدار میں دیکھنا چا ہتی ہے۔

'ممتا ہر محاذ ہر ناکام ہو چکی ہیں'
'ممتا ہر محاذ ہر ناکام ہو چکی ہیں'
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:38 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر بابل سپریو نے کہاکہ مغربی بنگال میں ایک بار پھر تبدیلی آنے والی ہے ۔

'ممتا ہر محاذ ہر ناکام ہو چکی ہیں'
'ممتا ہر محاذ ہر ناکام ہو چکی ہیں'

انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت عوام کومسائل کےحل کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں کی ہے ۔ان کی حکومت تمام محاذ ہر ناکام ہو چکی ہے۔

مرکزی وزیر نے کہاکہ ممتادیدی کی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے ریاست مغربی بنگال ترقیاتی دوڑ میں کوسوں میل پیچھے چلے گئی۔عوام بے روزگاری،مالی بحران اوربنیادی سہولیتوں سے محروم ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عوام کی بدولت ممتابنرجی اقتدار میں آ ئے تھی وہ اب عوامی حمایت سے کوسوں دور چلی گئیں ہیں۔ وزیراعلیٰ اور ان کی پارٹی کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہے۔

بابل سپریو کاکہنا ہے کہ امت شاہ کی ورچیوئل ریلی کی کامیابی سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ بی جے پی مغربی بنگال میں اب حکومت بنانے سے زیادہ دور نہیں ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کہاکہ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی دشمنی میں عوام کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کی تمام اسکیموں کو بنگال میں نافذ ہونے سے روک دیا ہے

ممتابنرجی کے اس فیصلے سے بنگال کے عوام مرکزی اسکیموں کے فائدے سے محروم رہ گئے ہیں۔ بنگال کے لوگوں کو ترقیاتی راہ پر لانے کے لئے ریاست میں تبدیلی لازمی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر 2021 میں بنگال میں بی جے پی کی حکومت بنتی ہے تو سب سے پہلے مرکز کی تمام اسیکموں کو ریاست میں نافذ کیا جائے گااور یہاں غریب عوام کو سرکاری منصوبوں سے فائدہ دلانے کی کوشش کی جائے گی ۔

مرکزی وزیر کے مطابق ممتا کی حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کے علاوہ لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کو راشن مہیا تک نہیں کراپائی تھی۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کو سونار بنگلہ بنانے کے لئے لوگوں کوبی جے پی کو اقتدار میں لانے کی ضرورت ہے ۔ممتا حکومت کی بے دخلی اور بی جے پی کے اقتدار میں آنے سے ریاست میں سنہرے دور کا آغاز ہو گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.