ETV Bharat / state

'کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آئی' - رہنما

سی پی آ ئی ایم کے سنیئر رہنما سوجن چکرورتی نے ترنمول کانگریس کی حکومت سے 21 جولائی 1993 میں ہوئی مبینہ پولیس فا ئرنگ سے متعلق کمیشن کی رپورٹ منظر عام کرنے کر کا مطالبہ کیا

'کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آ ئی'
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 4:42 PM IST

سی پی آ ئی ایم کے پولیٹ بیورو کے رکن سوجن چکرورتی نے کہاکہ ترنمول کانگریس یوم شہیدا کے نام پر مغر بی بنگال کے لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں شہیدا کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ سچا ئی یہ ہے کہ یوم شہیدا سے ترنمول کانگریس کا کوی لینا دینا نہیں ہے ۔

'کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آ ئی'

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے یوم شہیدا کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے ۔

سابق رکن پارلیمان نے کہاکہ ریاست میں اب سب کچھ مذاق بن کر رہ گیا ہے۔ برسوں سے یوم شہیدا منایا جارہا ہے اور ریاست کے لوگوں کو پتہ ہی نہیں کہ 21 جولائی 1993 کو ہوا کیا تھا۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کے مطابق کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آ نی چا ہیے ۔ لوگوں کو پتہ چلنا چاہیے کہ یوم شہیدا کی حقیقیت کیا ہے۔

ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتابنر جی کو کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لا کر کوگوں کو حقیقیت سے واقف کرانے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

ssaaa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.