ETV Bharat / state

Mamata Assured Government Job to Renu Khatun: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی رانو خاتون کو سرکاری ملازمت کی یقین دہانی - رانو خاتون پر ممتا بنرجی کا بیان

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شوہر کی بربریت (دائیں ہاتھ کی کلائی کاٹنے کا واقعہ) Man Chops Off Wife’s Hand کا سامنا کرنے والی رانو خاتون کو سرکاری ملازمت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ متاثرہ کو ہر ممکن مدد کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ Mamata Assured Government Job To Renu Khatun

Mamata Assured Government Job To Renu Khatun
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی رانو خاتون کو سرکاری ملازمت کی یقین دہانی
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 7:12 PM IST

مغربی بنگال کی شمالی بنگال کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ ممتا بنرجی CM Mamata Banerjee نے شمالی خطے کے اضلاع میں ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی افسران کو ہدایت دی ہے۔ اسی درمیان وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شوہر کی بربریت (دائیں ہاتھ کی کلائی کاٹنے کا واقعہ) کا سامنا کرنے والی رانو خاتون کو سرکاری ملازمت کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ اس کے علاوہ ضلع انتظامیہ کو متاثرہ کو علاج میں تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

Mamata Assured Government Job To Renu Khatun
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی رانو خاتون کو سرکاری ملازمت کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ رانو خاتون کے بارے میں سن کر بے حد افسوس ہوا۔ شوہر کو اپنی بیوی کے ساتھ تاحیات ساتھ نبھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ کیسا انسان ہے، جس نے نوکری کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی بیوی کی انگلی کاٹ دی۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ رانو خاتون کو سرکاری ملازمت دی جائے گی۔ جو کام وہ آرام سے کر سکتی ہے، وہ کام رانو کو دیا جائے گا۔Mamata Assured Government Job To Renu Khatun

دوسری طرف کیتو گرام کی پولیس نے رانو خاتون کے شوہر شیر محمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ شیر محمد نے اپنی بیوی کی کلائی کاٹنے کے لئے سپاری دی تھی۔ واضح رہے کہ کیتو گرام میں رہنے والے شیر محمد اپنی بیوی کے ملازمت کرنے سے خوش نہیں تھا۔ اس کی بیوی پرائیویٹ ہسپتال میں نرس تھی۔ حال ہی میں سرکاری ملازمت کے لئے امتحان پاس کیا تھا، سرکاری ملازمت ملنے کے بعد اگلے پیر کو ڈیوٹی جوائن کرنا تھا لیکن اسی رات شیر محمد نے سپاری کلر کی مدد سے اپنی بیوی کے ہاتھ کی کلائی کاٹ ڈالی، تاکہ وہ سرکاری ملازمت سے محروم ہو جائے۔Mamata Assured Government Job To Renu Khatun

یہ بھی پڑھیں: Husband Cuts Wife's Wrist in West Bengal: سرکاری نوکری ملنے پر شوہر نے اہلیہ کی کلائی کاٹ دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.