ETV Bharat / state

فلیٹ میں خاتون کی عصمت دری کے بعد 15 لاکھ رروپے کی لوٹ - کلکتہ کے گارڈن ریچ

کولکاتا کے گارڈن ریچ علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں 26 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے بعد 15لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

فلیٹ میں خاتون کی عصمت دری کے بعد 15 لاکھ رروپے کی لوٹ

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 10:41 PM IST

گارڈن ریچ میں واقع اپارٹمنٹ میں خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے واقعہ پر پولس نے بتایاکہ کل شام اس وقت یہ واقعہ پیش آیا جب خاتون اپارٹمنٹ میں اکیلی تھی۔ سینئر پولس نے بتایاکہ طبی جانچ میں عصمت دری کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پولس آفیسر نے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ اس خاتون نے دو تین نامعلوم افراد کو اپنے فلیٹ میں کیوں آنے دیا۔ ہم یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان تینوں کو وہ جانتی تھی یا نہیں ۔پولس نے بتایاکہ عصمت دری کے بعد 15 لاکھ روپے لوٹ کر چلے گئے۔ خاتون نے بدھ کے روز گارڈن ریچ پولیس اسٹیشن اور کلکتہ پولس کے جاسوس محکمہ میں شکایت درج کروائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

کولکاتا: بغیر اجازت جلوس نکالنے پر بی جے پی کے رہنما حراست میں

پولیس نے تحقیقات شروع کردیا ہے ۔ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اس عصمت دری سے پہلے ہی اس عورت کو باندھ دیا گیا تھا۔ پولس آفیسر نے بتایا کہ فرانزک ٹیم نے نمونے اکٹھے کیے ہیںفلیٹ سے اور علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.