ETV Bharat / state

بدتر نکاسی نظام کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج - local people protest

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پورراج پورمیونسپلٹی علاقے میں بارش کا پانی جمع ہونے پر مقامی باشندوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

بدتر نکاسی نظام کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:08 PM IST

مغربی بنگال میں گزشتہ بدھ کی صبح سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اس سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

بدتر نکاسی نظام کے خلاف مقامی باشندوں کا احتجاج

ریاست کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے جاری بارش کے سبب جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24 پرگنہ، ہوڑہ، ہگلی اور ندیا میں عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور راج پور میونسپلٹی علاقے میں بارش کا پانی جمع ہونے پر مقامی باشندوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ نکاسی نظام ابتر ہونے کے سبب ہر سال مانسون میں علاقوں میں بارش کے گندے پانی بھر جانے سے بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مانسون کی شروعات ہے اور ابھی سے ہی بارش کے پانی سے بیشتر زیر آب ہو چکا ہے۔ بارش کا پانی نکلنے میں کئی دن لگ جاتا ہے۔

میونسپلٹی کی جانب سے پانی نکالنے کا کام صحیح طریقے سے نہیں کیا جاتا ہے۔

مغربی بنگال علی پور محکمہ موسمیات(west bengal metrological department ali pur) کے مطابق اگلے چند دنوں تک بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

جنوبی بنگال میں زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مغربی بنگال مانسون کی دستک ہو چکی ہے ۔ اسی وجہ سے بارش شروع ہوئی ہے۔

سونار پور راج پور میونسپلٹی کے انجینئر سمیر سین کا کہنا ہے کہ لاک گیٹ کھولا گیا ہے لیکن ندی میں پانی کی سطح زیادہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی نکلنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

دوسری طرف علی پور محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سنچر تک موسم میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بارش میں شدت آئے گی

جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24 پرگنہ، ہوڑہ، ہگلی سمیت مختلف اضلاع میں زرد الرٹ جاری کیا گیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.