ETV Bharat / state

کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ - بائیں محاذ اور رکن اسمبلی  سوجن چکرورتی

سی پی آ ئی ایم کے سنیئر رہنما سوجن چکرورتی نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور ووٹر لیسٹ میں عام لوگوں کے نام کے اندراج سے متعلق وزیر اعلیٰ سے  کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا۔

کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ
کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 7:51 PM IST

مغربی بنگال بائیں محاذ اور رکن اسمبلی سوجن چکرورتی نے کہا کہ ریاست کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی سے شہریت ترمیمی ایکٹ اور ووٹر لیسٹ میں عام لوگوں کے نام کے اندراج سے متعلق ہنگامی میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔

کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ

انہوں نے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے علاوہ کانگریس اور بائیں محاذ کی تمام سیاسی پارٹیاں شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں شامل ہیں۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت ایک الگ بات ہے ۔ووٹر لیسٹ میں ناموں کے اندراج الگ معاملہ ہے۔

کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ
کل جماعتی میٹنگ بلانے کا مطالبہ

رکن اسمبلی نے کہاکہ ووٹر لیسٹ میں نام اندراج کرانے اور اس کی اصلاح کے دوران عام لوگوں کو کتنی پریشانیوں کاسامنا کرناپڑتا ہے۔یہ مجھے معلوم ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک عام آدمی کو ووٹر لیسٹ میں غلطی کو درست کرانے میں بڑی دشواروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس صورتحال میں عام آدمی تنگ آکر ووٹرلیسٹ میں اصلاح کرانے کا کام ترک کردیتے ہیں۔

ریاستی اسمبلی میں بائیں محاذ کے رہنما کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابنرجی کوووٹرلیسٹ میں نام، پتہ،عمر سمیت تمام غلطیوں کو اصلاح کرنے کے لیے ریاستی الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو الیکشن کمیشن پر لوگوں کے نام غایب کرنے سے متعلق سخت وارننگ دینی چاہیے تاکہ انہیں کسی قسم کی دشواری درپیش نہ ہو۔

سوجن چکرورتی نے کہاکہ ممتابنرجی سے مطالبہ کرتاہوں کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کوچھوڑ کر ریاست کی تمام سیاسی جماعتیوں کی کل جماعتی میٹنگ بلائے ۔ووٹرلیسٹ سے متعلق عام لوگوں کی دشواریوں پر تبادلہ خیال کیاجاسکے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو خط لکھ کر جلد سے جلد کل جماعتی میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔شہریت ترمیمی ایکٹ،این پی آر کے خلاف متحد ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.