ETV Bharat / state

Kolkata Police Arrested Arms Dealers کولکاتا سے چار اسلحہ سوداگر گرفتار - اسپیشل ٹاسک فورس

کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران آتشیں اسلحے کے 4 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ان کے پاس سے کثیر تعداد میں اسلحہ،کارتوس اور نقد روپے برآمد کئے گئے ہیں۔Kolkata Police Arrested Arms Dealers

کولکاتا سے چار اسلحہ سوداگر گرفتار
کولکاتا سے چار اسلحہ سوداگر گرفتار
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 2:59 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے سنتھی موڑ علاقے میں کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران چار اسلحے اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ان کے پاس سے کثیر تعداد میں اسلحہ،کارتوس اور نقد روپے برآمد کئے گئے ہیں۔Kolkata Police STF Arrest Four Arms Dealers From North 24 PGS

سپیشل ٹاسک فورس نے گرفتار افراد کے پاس سے تقریباً 10 آتشیں اسلحہ، ایک جدید ترین کاربائن، میگزین اور کارتوس وغیرہ برآمد کیا ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 50 ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد کی گئی۔

ذرائع کے مطابق بہار کے مونگیر کے دو اسلحہ ڈیلر بنگال کے دو غیرقانونی ہتھیار وں کے سوداگروں کو ڈیلیوری دینے کے لئے یہاں آئے تھے۔ ایس ٹی ایف نے خصوصی چھاپہ ماری مہم چلا کر ان بدمعاشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ جمعرات کی دیررات شمالی کولکاتا کے سنتھی موڑ علاقے سے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:Electoral Bond Scheme انتخابی بانڈز کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

واضح رہے کہ چند روز قبل ہریانہ پولیس کی جانب سے دیوالی کے موقع پر بڑے واقعے سے متعلق ان پٹ ملنے کے بعد کولکاتا پولیس نے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے تھانوں کو الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

Kolkata Police STF Arrest Four Arms Dealers From North 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.