ETV Bharat / state

Enforcement Directorate ای ڈی کی حراست میں سوجے کرشن بھدرا ٹوٹنے لگے - سوجے کرشن بھدرا عرف کالی گھاٹ کے کاکو

اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں گرفتار سوجے کرشن بھدرا عرف کالی گھاٹ کے کاکو اب ای ڈی کی حراست میں ٹوٹتے جارہے ہیں اور جانچ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے

ای ڈی کی حراست میں سوجے کرشن بھدراٹوٹنے لگے

author img

By

Published : Jun 1, 2023, 6:52 PM IST

کولکاتا:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جب سوجے کرشن بھدرا عرف کالی گھاٹ کے کاکو کو ان کی بیٹی کے سامنے لایا تو وہ بلند آواز میں رونے لگے۔انہیں خدشہ ہے کہ سماجی احترام ان کا ختم ہوگیا ہےانہیں اگر دن کا مزید وقت دیاجاتا تو وہ جانچ میں تعاون کرنے کو تیار تھےتاہم ای ڈی نے کہا کہ انہیں کافی وقت دیا گیا تھا- ای ڈی ذرائع کے مطابق، حراست میں لینے کے بعد کالی گھاٹ کے کاکو سے میراتھن پوچھ گچھ کی گئی۔ لیکن وہ جانچ کے وران بالکل تعاون نہیں کررہے تھے ای ڈی سنتو گنگوپادھیائے سے آمنے سامنے پوچھ گچھ کرنا چاہتا ہے۔تاہم اس درمیان وہ کھانے پینے سے بھی گریز کرنے لگے مگر کافی مشکل سے وہ رات میں کھانا کھایا-
سوجوئے کرشنا کو بدھ کی رات تقریباً 9 بجے عدالت سے سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس لایا گیا۔ رات کا کھانا فراہم کیا گیا مگر وہ نہیں کھانے کی بات کہی سوجوئے کرشنا کو پہلے سے ہی عمر سے متعلق کئی جسمانی بیماریاں ہیں۔ چند ماہ قبل ان کے دل کا معمولی آپریشن ہوا تھا۔ اس صورت حال میں اگر کوئی صحیح طریقے سے کھانا نہیں کھاتے ہیں تو شدید بیمار ہونے کا قوی خطرہ ہوتا ہے۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ای ڈی کے افسران نے اس سے درخواست کی کہ وہ اسے مختلف طریقوں سے راضی کیا اور مناسب کھانے پر راضی کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:Arrest OF Kalighat Kaku سوجے کرشن بھدار جانچ میں تعاون نہیں کررہے ہیں :ای ڈی

ای ڈی کو خدشہ ہے کہ اگر وہ 14 دنوں کی حراست کے دوران کھانے پینےگریز کرتے رہے تو اس سے صحیح طریقے سے پوچھ گچھ نہیں ہو سکے گی۔ ای ڈی کی حراست ختم ہو جائے گی۔ اسے جیل کی تحویل میں بھیجا جا سکتا ہے۔ پھر ان سے صحیح بات نکلوانا کافی مشکل ہوجائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.