ETV Bharat / state

Calcutta High Court پرائمیری ٹیچرس کی تقرری میں بدعنوانی معاملے کی جانچ سی بی آئی کے حوالے

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگولی نے 2014 میں ایس ایس سی کے ذریعہ پرایمری اساتذہ کے امتحانات کی کاپی اور مارک شیٹ تباہ کے معاملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کی ہدایت دی ہے۔(CBI probe into destroying OMR Marksheet)

پرائمیری ٹیچرس کی تقرری میں بدعنوانی معاملے کی جانچ سی بی آئی کے سپرد

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 8:40 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمری اور اپر پرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔ سی بی آئی کی تحقیقات میں نئے نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔سی بی آئی کی جانچ جوں جوں آگے بڑھ رہی ہے توں توں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی پریشانیوں میں اضافہ ہو تا جارہا ہے۔Ganguly directs CBI to probe into destroying of 2014 Primary Teacher Recruitment OMR Marksheet

اسی درمیان کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگولی نے 2014 میں ایس ایس سی کے ذریعہ پرایمری اساتذہ کے امتحانات کی کاپی اور مارک شیٹ تباہ کے معاملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کی ہدایت دی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگولی نے آج سماعت کے دوران کہاکہ او ایم آر شیٹ اور امتحانات کی کاپی(Answer Sheet) سے چھیڑ چھاڑ کرنا ایک جرم ہے۔ اگر ایسا کیا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکتی ہے۔

جسٹس ابھیجیت گنگولی نے کہاکہ پورے معاملے کی جانچ کی ذمہ داری سی بی آئی کو سونپی جارہی ہے۔ سی بی آئی کو پورے معاملے کی جانچ کرکے تفصیلی رپورٹ میں عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Second Round of Mega NIA Raids on PFI پی ایف آئی ایف کے خلاف چھ ریاستوں میں چھاپہ ماری، سو سے زیادہ کارکنان حراست میں

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں ایس ایس سی کے ذریعہ پرائمری اور اپر پرائمیری اسکولوں میں اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کے معطل رہنما اور سابق وزیر پارتھو چٹرجی جیل میں ہیں۔اس کے علاوہ شمالی بنگال یونیورسٹی کے وائش چانسلر سوبیریش بھٹاچاریہ،کلیان موئے،سمیت ایس ایس سی کے سابق چئیرمین بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوچکے ہیں۔Ganguly directs CBI to probe into destroying of 2014 Primary Teacher Recruitment OMR Marksheet

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.