ETV Bharat / state

Constable Arrest in Molestation case پولیس کانسٹیبل جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار - پولیس کانسٹیبل

جھاڑ گرام پولیس لائن میں رہنے والے پولیس کانسٹیبل کو ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم اہلکار جامبونی تھانہ علاقے کا رہنے والا ہے۔ constable arrest in Molestation case

پولیس کانسٹیبل جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 3:57 PM IST

جھاڑ گرام: مغربی بنگال کے جھاڑ گرام تھانے کی پولیس نے جامبونی تھانے کے ایک پولیس کانسٹیبل کو شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ جنسی زیادتی کے معاملے میں پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کے بعد مقامی باشندوں میں غم وغصہ پایا جارہا ہے۔ Police constable arrest in Molestation case in jhargram

جامبونی تھانے کی پولیس نے کہا کہ پولیس لائن میں رہنے والے کانسٹیبل شیخ صدام کے خلاف ایک شادی شدہ خاتون نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا اور اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔

پولیس نے خاتون کی ایف آئی آر کی بنیاد پر کانسٹیبل شیخ صدام کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں واضح طور کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:TMC Leader Beaten ترنمول کانگریس کے رہنما کی پیٹر سے باندھ کر پٹائی

پولیس کے مطابق پورے معاملے کی باریکیوں سے جانچ کی جا رہی ہے ۔ تمام زاوئے اور پہلو پر پولیس کی نظر ہے۔گزشتہ 31 اگست کی رات کانسٹیبل شیخ صدام زبردستی خاتون کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

پولیس کانسٹیبل کے دفعہ 448 اور دفعہ 376 کے تحت شکایت درج کرائی گئی ہے۔خاتون کے شوہر نے تحریری طور پر مقدمہ درج کرایاہے۔گرفتار کانسٹیبل اس وقت دو دنوں کے لئے پولیس تحویل میں ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.