ETV Bharat / state

'سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں'

بابری مسجد پر آج دئیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن جو فیصلہ آیا ہے وہ انصاف کے تقاضے پر پورا نہیں اترتا ہے ۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 7:37 PM IST

جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی جانب سے موقف کا اظہار کرتے ہوئے امیر حلقہ محمد عبد الرفیق نے کہا کہ بابری مسجد کے سلسلے میں جو فیصلہ آیا ہے.

سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں

وہ اس کا احترام کرتے ہیں لیکن اس فیصلے سے ہم خوش نہیں ہیں کیونکہ سپریم کورٹ یہ مانا ہے کہ مسجد کسی مندر کو توڑ کر نہیں بنایا گیا ہے ۔

کوئی ایک ڈھانچہ کے اوپر بنایا ہے جو کہ ای ایس آئی کا کہنا ہے جس کو سپریم کورٹ نے مانا ہے لیکن جب مندر کو توڑ کر نہیں بنایا گیا ہے تو پھر مسجد کی جگہ کو مندر کو کیسے دیا جا سکتا ہے ۔

ایک بار جہاں مسجد بن جاتی ہے وہاں مسجد ہی رہتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم تمام مسلمانوں سے خصوصی طور پر بنگال کے مسلمانوں سے امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ بنگال کی حکومت سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھے اور کسی طرح کا کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔

Intro:بابری مسجد پر آج دئیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن جو فیصلہ آیا ہے وہ انصاف کے تقاضے پر پورا نہیں اترتا ہے ۔

Body:جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی جانب سے موقف کا اظہار کرتے ہوئے امیر حلقہ محمد عبد الرفیق نے کہا کہ بابری مسجد کے سلسلے میں جو فیصلہ آیا ہے وہ اس کا احترام کرتے ہیں لیکن اس فیصلے سے ہم خوش نہیں ہیں کیونکہ سپریم کورٹ یہ مانا ہے کہ مسجد کسی مندر کو توڑ کر نہیں بنایا گیا ہے کوئی ایک ڈھانچہ کے اوپر بنایا ہے جو کہ ای ایس آئی کا کہنا ہے جس کو سپریم کورٹ نے مانا ہے لیکن جب مندر کو توڑ کر نہیں بنایا گیا ہے تو پھر مسجد کی جگہ کو مندر کو کیسے دیا جا سکتا ہے ایک بار جہاں مسجد بن جاتی ہے وہاں مسجد ہی رہتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم تمام مسلمانوں سے خصوصی طور پر بنگال کے مسلمانوں سے امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کرتے ہیں اس کے علاوہ بنگال کی حکومت سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھے اور کسی طرح کا کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.