ETV Bharat / state

Cow Smuggling Case سیگل حسین کی جیل حراست میں توسیع

آسنسول میں واقع سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے مویشی اسمگلنگ کے معاملے میں گرفتارترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوربرتا منڈل کے باڈی گارڈ سیگل حسین کی جیل حراست میں 5 نومبر تک توسیع کرنے کاحکم دیا۔ Saigal Hussain AT Jail Custody

سیگل حسین کی جیل حراست میں 5 نومبرتک توسیع

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 8:04 PM IST

آسنول: مغربی بنگال کے مشرقی بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میں واقع سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈ سیگل حسین کی پیشی ہوئی۔سی بی آئی کی عدالت نے سیگل حسین کی جیل حراست میں رکھنے کی عدالت سے اپیل کی۔

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سی بی آئی کی اپیل کو ترجیح دیتے ہوئے سیگل حسین کی جیل حراست میں توسیع کرنے کا حکم دیا۔ سیگل حسین نے وکیل نے کہاکہ انہوں نے اپنے مکل کی ضمانت کی درخواست دی لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا۔ہمیں ضمانت ملنے کی پوری امید تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اس سے مایوس ہوئی ہے۔ ہم ضمانت کے لئے ایک بار پھر عرضی دائر کریں گے۔

دوسری طرف سی بی آئی کے وکیل نے کہاکہ تفتیش ابھی تک مکمل نہیں ہوئی ہے۔ سیگل حسین مویشی معاملے میں ایک اہم گوا ہے۔اسی وجہ سے اس کی جیل حراست میں توسیع کی اپیل کی گئی جسے عدالت نے تسلیم کرلی۔ Jail Custody Of Saigal Hossain Extends TILL 5th November

یہ بھی پڑھیں:Firing in Patna پٹنہ میں ریت کی غیر قانونی کانکنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، نو زخمی

واضح رہے کہ اس سے قبل خراب جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے 2 مرتبہ ضمانت کی درخواست دی گئی تھی۔ لیکن عدالت نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔ انوبرتا منڈل کے وکیل نے کہا کہ ریاستوں کے درمیان مویشیوں کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ تو انوبرتا اس کے لیے کیسے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف سی بی آئی ذرائع کے مطابق سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی طرف سے پیش کی گئی کیس ڈائری میں کہا گیا ہے کہ موشی اسمگلنگ کے ذریعہ ہونے والی آمدنی سے ہی انوبرتا منڈل نے جائداد بنائی ہے۔انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈ سہگل حسین اس معاملے میں براہ راست ملوث ہیں ۔Jail Custody Of Saigal Hossain Extends TILL 5th November

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.