ETV Bharat / state

بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی - بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی

بنگلہ کے معروف شاعر شنکھو گھوش کو سانس کی تکلیف کے ساتھ گزشتہ کل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا آج ان کی عیادت کے لئے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اسپتال پہنچے تھے ۔

بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 11:58 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:52 AM IST

بنگلہ زبان کے معروف شاعر شنکھو گھوش اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی جس کے بعد ان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جن کی ریسات کے لئے آج مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر ملنے پہنچے ان کی عیادت کی۔

بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی
بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی

د اسپتال سے باہر آکر انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شنکھو گھوش کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے فخر کی کوئی بات نہیں ہے۔ ڈاکڑ ان کا خیال رکھ رہے ہیں۔ شنکھو گھوش مکندو پور کے ایک غیر سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

شام کو اسپتال کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ شنکھو گھوش کی سانس کی نلی اور پیشاب کے راستے میں انفیکشن پایا گیا ہے لیکن ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے ۔آج دوپہر گورنر جگدیپ دھنکر شنکھو گھوش خو دیکھنے اسپتال پہنچے تھے۔

آدھے گھنٹے بعد اسپتال سے باہر آکر انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے زیر علاج شاعر کی طبعیت سے آگاہ کیا کہ وہ ٹھیک ہیں اور فی الحال ان کو روٹین چیک اپ پر رکھا گیا ہے انہوں مزید کہا کہ شنکھو گھوش نے 1951 میں گریجویشن کیا تھا۔

میں اسی سال پیدا ہوا تھا ان کی دعا مجھے ملی میں بہت خوش ہے اور آئندہ 5 فروری کو ان کی یوم پیدائش ہے اور ہم اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ان کی دو بیٹیاں ڈاکڑ ہیں ان کو دیکھ کر مجھے اطمنان ہوا ہے مجھے دیکھ وہ مسکرائے مجھے بیت خوشی ہوئی اب وہ بہتر ہیں۔

Intro:بنگلہ کے معروف شاعر شنکھو گھوش کو سانس کی تکلیف کے ساتھ گزشتہ کل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا آج ان کی عیادت کے لئے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اسپتال پہنچے تھے ۔

Body:بنگلہ زبان کے معروف شاعر شنکھو گھوش اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی جس کے بعد ان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جن کی ریسات کے لئے آج مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر ملنے پہنچے ان کی عیادت کے بعد اسپتال سے باہر آکر انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شنکھو گھوش کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے فخر کی کوئی بات نہیں ہے ڈاکڑ ان کا خیال رکھ رہے ہیں۔شنکھو گھوش مکندو پور کے ایک غیر سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں شام کو اسپتال کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ شنکھو گھوش کی سانس کی نلی اور پیشاب کے راستے میں انفیکشن پایا گیا ہے لیکن ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے ۔آج دوپہر گورنر جگدیپ دھنکر شنکھو گھوش خو دیکھنے اسپتال پہنچے تھے آدھے گھنٹے بعد اسپتال سے باہر آکر انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے زیر علاج شاعر کی طبعیت سے آگاہ کیا کہ وہ ٹھیک ہیں اور فی الحال ان کو روٹین چیک اپ پر رکھا گیا ہے انہوں مزید کہا کہ شنکھو گھوش نے 1951 میں گریجویشن کیا تھا اور میں اسی سال پیدا ہوا تھا ان کی دعا مجھے ملی میں بہت خوش ہے اور آئندہ 5 فروری کو ان کی یوم پیدائش ہے اور ہم اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ان کی دو بیٹیاں ڈاکڑ ہیں ان کو دیکھ کر مجھے اطمنان ہوا ہے مجھے دیکھ وہ مسکرائے مجھے بیت خوشی ہوئی اب وہ بہتر ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.