ETV Bharat / state

ISF MLA Naushad Siddiqui جیل سے رہائی کے بعد  نوشاد صدیقی کی پہلی عوامی ریلی - انڈین سیکولر فرنٹ کے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی

جنوبی 24 پر گنہ کے بھانگوڑ سے انڈین سیکولر فرنٹ کے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی نے42 دنوں کے بعد جیل سے رہائی کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حلقے میں عوامی ریلی کی قیادت کی۔ انہوں نے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ صاف شفاف انتخابات کا مطلب حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 50 فیصد پنچایت میں شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ISF MLA Naushad Siddiqui Lead First Public Rally

نوشاد صدیقی نےجیل سے رہائی کے  بعد پہلی عوامی ریلی کی قیادت کی

author img

By

Published : Mar 13, 2023, 10:25 AM IST

باروئی پور:مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے توں توں سیاسی جماعتوں کی جانب سے سرگرمیاں ہوتی جا رہی ہے ۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام سیاسی جماتیں پنچایت انتخابات میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لئے طاقت کا مظاہرہ کرنے میں مصروف ہو گئیں ہیں۔

اسی درمیان جنوبی 24 پر گنہ کے بھانگوڑ سے انڈین سیکولر فرنٹ کے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی نے42 دنوں کے بعد جیل سے رہائی پانے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حلقے میں عوامی ریلی کی قیادت کی ۔انہوں نے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کہاکہ صفاف شفاف انتخابات کا مطلب حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 50 فیصد پنچایت میں شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

رکن اسمبلی نوشاد صدیقی نے ریلی کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کو پنچایت انتخابات میں شکست یقینی ہے ۔اسی ڈر کی وجہ سے ممتابنرجی نے اپنی پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھانگوڑ میں تمام پنچایت میں ترنمول کانگریس کو شکست ہو گی ۔شوکت ملا کو آبزرور بنانے سے ٹی ایم سی کی قسمت نہیں بدل سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سچائی یہ ہے کہ مغربی بنگال کے مسلم ترنمول کانگریس سے اب چکے ہیں۔پہلے ان کے پاس کوئی مدبادل نہیں تھا اس لئے انہوں نے ترنمول کانگریس کو ووٹ دے رہے تھے لیکن اب ان کے پاس مضبوط متبادل ہے جو کسی کے دباو میں آکر نا سمجھوتہ کر نے والا ہے اور نا خود سپردگی کرنے والا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ بھانگوڑ اسمبلی حلقے کے لوگوں کو آزادنہ طور پر ووٹ ڈالنے کا موقع ملا تو ترنمول کانگریس کو ایک بھی سیٹ نہیئں ملے گی۔بھانگوڑ کے لوگ بدعوانی اورلاقانونیت کا شکار ہو چکے ہیں وہ اب اس سے نجات پانے کے لئے پنچایت انتخابات میں ووٹ ڈاکیں گے۔

یہ بھی پڑھی:Naushad Siddiqui Gets Bailکلکتہ ہائی کورٹ میں رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کی ضمانت منظور

دوسری طرف کیننگ مشرق سے رکن اسمبلی اور بھانگوڑ میں ٹی ایم سی کے آبزرور شوکت ملا نے کہاکہ وہ نوشاد صدیقی کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں ۔بھانگوڑ میں تمام سیٹیں ترنمول کانگریس کی جھولی میں جائے گی ۔مغربی بنگال کی عوام بالخصوص مسلمان ممتابنرجی کے ساتھ ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.