ETV Bharat / state

سرکاری ملازمین کو ڈی اے مرکز کے مطابق دینے کی ہدایت

اسٹیٹ ایڈمنسٹریٹیو ٹربیونل نے مغربی بنگال حکومت کو ہدایت دی ہے کہ ریاستی حکومت کے ملازمین کو آل انڈیا کنزیومر پرائز انڈیکس کے مطابق ڈی اے کی ادائیگی کریں۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 1:56 PM IST

سرکاری ملازمین کو ڈی اے مرکز کے مطابق دینے کی ہدایت

اسٹیٹ ایڈمنسٹریٹیو ٹربیونل نے اس کے ساتھ یہ بھی ہدایت دی ہے کہ اگلے تین مہینے میں اس کی ادائیگی ہونی چاہیے۔یہ فیصلہ آج کی تاریخ سے گزشتہ ایک سال تک یا پھر چھٹا پے کمیشن کے نافذ ہونے کی تاریخ سے نافذ ہوگا۔

خیال رہے کہ ملک کی بیشتر ریاستوں کے سرکاری ملازمین کو مرکز کے برابر ڈی اے دیا جاتا ہے مگر بنگال میں ڈی اے کا علاحد ہ سلیپ تھا۔چناں چہ ٹربیونل نے کہا کہ ڈی اے سے متعلق ریاستی حکومت کا کوئی متعینہ اصول و ضوابط نہیں ہے اس لیے مرکزی حکومت کے ملازمین ملنے والے ڈی اے کے مطابق مہنگائی بھتہ دیں۔

اس فیصلے کے بعد ریاستی حکومت کے ملازمین کے اکاؤنٹ میں اگلے چند مہینے میں کئی لاکھ اکاؤنٹ میں جمع ہوں گے۔اس سے قبل کلکتہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ڈی اے ملازمین قانونی حق ہے۔

ٹربیونل نے کہا تھا کہ ڈی اے سرکار ملازمین کا قانونی حق نہیں ہے بلکہ ریاستی حکومت پر منحصر ہے۔بعد میں کلکتہ ہائی کورٹ نے اس ریمارکس کو رد کردیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.