ETV Bharat / state

محمد سمیع ایک بار پھر مشکل میں - فاسٹ بالر

ورلڈ کپ 2019 میں افغانستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کرکے سرخیوں میں رہنے والے بھارتی ٹیم کےفاسٹ بالرمحمد سمیع ایک انجان لڑکی کو پیغام بھیج کرسوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں ۔

محمد سمیع ایک بار پھر مشکل میں پھنسے
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 1:35 PM IST

Updated : Jul 10, 2019, 4:10 PM IST

محمد سمیع نے گزشتہ روز ایک ماڈل کو پیغام بھیج کربری طرح پھنس گیے ہیں۔ لڑکی نے محمد سمیع کے پیغام کواسکرین شاٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے جس سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے آ رہے ہیں۔۔

محمد سمیع کے پیغام بھیجنے کا واقعہ سوشل میڈیا میں بحث کاموضو ع بن گیا ہے۔فاسٹ بالر نے جس لڑکی کو پیغام بھیجا ہے اس کی شناخت صوفیہ کی شکل میں ہوئی ہے۔

محمد سمیع کے پیغام ملنے کے بعد لڑکی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر لاکھوں مداحوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کرکٹر کا پیغام بھیجنے کی وجہ مجھے کوئی بتا سکتا ہے۔

لڑکی نے مزیدکہاکہ بھارتی کرکٹر نے انہیں انسٹاگرام پرپیغام بھیجاہے۔پیغام بھیجنے کی وجہ بتانی چاہیے تھی، ایک انجان لڑکی کو اس طرح سے پیغام نہیں بھیجا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ سے قبل محمد سمیع اپنی گھریلو زندگی کی وجہ سے سرخیوں تھے ۔ ان کی بیوی حسین جہاں نے محمد سمیع اور ان کے گھر والوں پر جان سے مارنے کی دھکمی دینے کا الزام لگایا تھا۔

اس کے بعد حسین جہاں نے کولکاتا پولیس سے ان کی شکایت کی تھی۔ کولکاتہ ہائی کورٹ میں محمد سمیع کے خلاف مقدمہ زیرالتوا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jul 10, 2019, 4:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.